News-17-Feb-2017-4

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت آج 17فروری کوہو گی

Published: 17th Feb, 2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے اہم سماعت آج 17فروری کوانسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ہو گی ،اے ٹی سی نے7فروری کو آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی رانا عبد الجبار ، سابق ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان،اے سی ماڈل ٹاؤن طارق چانڈیو،ٹی ایم او نشتر ٹاؤن علی عباس سمیت 125ملزمان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ سنایا تھاجس کے حوالے سے آج پہلی سماعت ہو گی ۔عوامی تحریک کے وکلاء نے کیس کے حوالے سے بھر پور تیاری کی ہے ،گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں خرم نواز گنڈا پور کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کیس کا جائزہ لیا گیا اور شریف برادران سمیت وفاقی وزراء کو طلب نہ کئیے جانے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے پر بھی تفصیلی غور و خوض ہوا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سانحہ کے مرکزی کردار طلب نہیں کئے جائیں گے ،انصاف کا عمل آگے نہیں بڑھ سکے گا ۔حکم پر عمل کرنیوالوں کے ساتھ ساتھ حکم دینے والوں کو بھی بلایا جائے اور جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو بھی استغاثہ کیس کا حصہ بنایا جائے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے جن ملزمان کو طلب کیا گیا ہے ان میں 13۔کیپٹن (ر)محمد عثمان DCOلاہور ۔14۔طارق منظور چانڈیو ACماڈل ٹاؤن لاہور ۔15۔علی عباس TMOنشتر ٹاؤن لاہور۔16۔مشتاق احمد سکھیرا IG پنجاب ۔17۔احسن بٹ کانسٹیبل آئی جی آفس لاہور ۔ 18۔رانا عبد الجبار DIG آپریشن لاہور۔19۔سلمان علی خان SPسیکورٹی لاہور ۔20۔عابدحسین کانسٹیبل نمبر 21194/C QRFگن مین DIGآپریشن رانا عبد الجبارمذکورہ بالامسلح SMG 21۔مدثر کانسٹیبل مسلح SMGمتعینہ DIGسکواڈ۔ 22۔طارق عزیز SPماڈل ٹاؤن ڈویثرن لاہور۔ 23۔نثاراحمد کانسٹیبل نمبر 8215/C ایلیٹ فورس مسلح SMGگن مین ۔24۔آفتاب احمد پھلر وان DSPماڈل ٹاؤن سرکل لاہور۔25۔اقبال گل SIتھا نہ ماڈل ٹاؤن لاہور ۔26۔محمد جمیل SIتھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور ۔27۔ادریس احمد ASIتھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور ۔28۔محمد طفیل ASIتھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور ۔ 29۔دلاور حسین عرف عبید کانسٹیبل ڈرائیورماڈل ٹاؤ ن لاہور ۔ 30۔ذیشان علی کانسٹیبل 19058/Cگن مینSHO تھا نہ ماڈل ٹاؤن لاہور ۔31۔عمر دین ASIتھانہ لیاقت آباد لاہور ۔ 32۔عبدالقیوم T/ASIتھانہ لیاقت آباد لاہور ۔ 33۔محمد اشرف ASIتھانہ لیاقت آباد ۔ 34۔محمد اقبال ASIتھانہ لیاقت آباد ۔ 35۔محمد سائیں کا نسٹیبل 3202/Cتھا نہ نصیر آبادلاہور۔ 36۔میرکا شف خلیل DSPگارڈن ٹاؤ ن لاہور۔ 37۔ممتاز حسین SI/SHOتھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور ۔ 38۔امدادعلی 20561/Cتھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور ۔ 39۔غلام علی 724/Cتھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور ۔ 40۔رضوان قادر ہاشمی انسپکٹر SHOفیصل ٹاؤن لاہور ۔ 41۔ثنااللہ SIتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 42۔محمد احمد ASIتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 43۔عبدالمجیدASIتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 44۔فاروق نیاری T/ASIتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔45۔پرویز اختر ASIانوسٹی گیشن تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 46۔عبد الجاوید7388/Cتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔47۔محمد حسین 12150/Cتھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 48۔بابر ریاض کانسٹیبل مسلح دو پسٹل تھا نہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔49۔رانا محمد اسلام DSPاچھر ہ لاہور ۔ 50۔رحمت علی گن مینDSPتھانہ اچھرہ لاہور ۔ 51۔محمد احسان اشرف انسپکٹر SHOتھا نہ اچھرہ لاہور ۔ 52۔ سخی محمد ASIتھانہ اچھرہ لاہور ۔ 53۔اشتیاق احمد انسپکٹر SHOکا ہنہ لاہور ۔54۔محمد شریف ASIنمبر 2145/Lچوکی لکھوکی تھانہ کاہنہ لاہور ۔ 55۔تقویم اسلم ASIکاہنہ لاہور ۔56۔عاطف معراج انسپکٹر SHOتھانہ کوٹ لکھپت لاہور۔ 57۔شیخ عاصم SI/SHOتھانہ شادمان لاہور۔ 58۔محمد جہانگیر ASIتھانہ شادمان لاہور ۔ 59۔ضیا الحق SIتھا نہ غالب مارکیٹ لاہور ۔ 60۔محمد اقبال SIچوکی غالب مارکیٹ لاہور ۔ 61۔نذیر احمد ASI تھانہ غالب مارکیٹ لاہور۔ 62۔محمد جمیل 10810/Cگن مین SHOچوکی غالب مارکیٹ لاہور۔ 63۔محمد ندیم SPانویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈویثرن لاہور۔ 64۔اعجاز رشید انسپکٹر انچار ج انوسٹی گیشن فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 65۔غلام علی SIانوسٹی گیشن فیصل ٹاؤن لاہور ۔ 66۔پرویز اختر ASIانوسٹی گیشن تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور ۔67۔اقبال خاں ASP ٹاؤ ن شپ لاہور ۔ 68۔عمران کرامت DSPسبزہ زارلاہور۔ 69۔امجد علی20070/C گن مین عمران کرامت DSPسبزہ زار لاہور ۔ 70۔عامر سلیم شیخ انسپکٹر SHOسبزہ زار لاہور۔ 71۔وسیم گن مین 14690/C SI/SHOتھانہ سبزازار لاہور۔ 72۔اقبال گن مین 20509/C SI/SHOتھانہ سبزازار لاہور۔ 73۔احمد عثمان مجید SI/SHOنشتر کالونی لاہور ۔ 74۔ڈاکٹر فرخ رضا SPاقبال ٹاؤ ن ڈویثرن لاہور۔ 75۔میاں یونس انسپکٹرSHOتھانہ شیرا کوٹ لاہور۔ 76۔مرتضیٰ گن مین SHOتھانہ شیراکوٹ لاہور ۔ 77 ۔بنیا مین گن مین SHOتھانہ شیراکوٹ لاہور۔78۔ملک حسین SI/SHOتھانہ گلشن راوی لاہور ۔ 79۔عاطف ذوالفقار SI/SHOتھا نہ مسلم ٹاؤن لاہور۔80۔عامر حسین 19956/Cتھانہ وحدت کالونی لاہور۔ 81۔عمر ورک SP/CIAقلعہ گجر سنگھ لاہور۔82۔خالد ابو بکر DSP/CIAکوتوالی لاہور ۔ 83۔میاں شفقت علی DSP/CIAسول لا ئن لاہور ۔ 84۔بشیر نیازی انسپکٹر CIAماڈل ٹاؤن لاہور۔ 85۔شاہ نواز انسپکٹر CIAماڈل ٹاؤن لاہور۔ 86۔عمر ریاض چیمہ SPسول لائن لاہور۔ 87۔رانا محمودالحسن DSPپرانی انارکلی لاہور۔ 88۔آصف ذولفقار SI/SHOتھا نہ لٹن روڈلاہور۔ 89۔محمد افضل 20850/Cتھانہ لٹن روڈ لاہور۔ 90۔محمد ندیم اقبال 6132/Cتھانہ لٹن روڈ لاہور۔91۔عبداللہ جان DSPقلعہ گجر سنگھ لا ہور۔ 92۔فاروق علی ASIتھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 93۔محمد تحسین نجم T/ASIتھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 94۔محمد نواز HC/4601تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 95۔اخلاق حسین 7743/HCتھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 96۔بابر سہیل 7204/Cتھانہ گڑھی شاہو لاہور ۔ 97۔عبدالرحیم شیرازی SPمجاہد فورس لاہور۔ 98۔عبدالرؤف SIانچارج ایلیٹ فورس۔ 99۔حافظ اطہر محمود SIایلیٹ فورس لاہور۔100۔محمد نوید HC/12858ایلیٹ فورس لاہور۔ 101۔خرم رفیق HC/3130ایلیٹ فورس لاہور۔ 102۔عمران علی HC/2045ٰٓایلیٹ فورس لاہور ۔ 103۔عرفان علی کانسٹیبل 19997/Cایلیٹ فور س لاہور ۔ 104۔شجاعت حسین 13/Cایلیٹ فور س لاہور ۔ 105۔معروف صفدر واہلہSPہیڈکو ارٹر لاہور۔106۔حسن علی QRF-T/ASIپولیس لائن لاہور۔ 107۔برہان لطیف QRF-T/ASIپولیس لائن لاہور ۔ 108۔تنویر عباس QRF-T/ASIکمپنی پولیس لائن لاہور ۔ 109۔شکیل فلک 20524/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔ 110۔طیب طارق 20206/C فلائنگ سکواڈلاہور۔ 111۔سید احسن عابد 15042/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔112۔محمد انور 18875/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔ 113۔محمد دلاور 23779/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔ 114۔ غلام عباس 22668/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔ 115۔محمد عرفان 22239/Cفلائنگ سکواڈلاہور۔ 116۔عرفان عظیم T/ASIانچارج ریزروغازی کمپنی لاہور۔ 117۔بشیر احمد نمبر3420/HCغازی کمپنی لاہور۔ 118۔حنیف نمبر 14908/Cغازی کمپنی لاہور۔ 119۔راشدنمبر 22916/Cغازی کمپنی لاہور۔120۔ افضل نمبر 23132/Cغازی کمپنی لاہور۔ 121۔ندیم نمبر 3397/Cغازی کمپنی لاہور۔ 122۔طارق نمبر 2420/Cغازی کمپنی لاہور۔ 123۔انور نمبر 5050/Cغازی کمپنی لاہور۔ 124۔عارف نمبر 8413/Cغازی کمپنی لاہور۔ 125۔ماجد نمبر 3397/Cغازی کمپنی لاہور۔ 126۔اعظم نمبر 7150/Cغازی کمپنی لاہور۔ 127۔داؤ د نمبر 15067/Cغازی کمپنی لاہور۔ 128۔شہزاد نمبر 6373/Cغازی کمپنی لاہور۔ 129۔عمران نمبر 18828/Cغازی کمپنی لاہور۔130۔محمد یونس 4551/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 131۔ارشاداللہ 4967/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 132۔عباس نمبر 1122/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 133۔مدثر حسین 13774/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 134۔بلال نمبر 15597/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 135۔محمد اسلم نمبر 22867/Cغازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ 136۔خضر حیات T/ASIٹیپو کمپنی لاہور ۔ 137۔بشارت سلیم T/ASIٹیپو کمپنی لاہور ۔138۔محمد لقمان کانسٹیبل نمبر 626/Cڈرائیو ر APCپولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور ۔ سانحہ میں طلب کئے جانیوالوں میں پانچ ایس پی ، ایک ایس پی،9 ڈی ایس پی اور12ایس ایچ اوز شامل تھے