News-18-Mar-2017-8

منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد

Published : 18th Mar, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ سپین، منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے تعاون سے یکم اپریل ۲۰۱۷ کو مذہبی اور ثقافتی پروگرام ” میلاد فیسٹیول ” کا انعقاد کر رہی ہے ۔ جو صبح ۱۰ بجے سے شام ۸ بجے تک جاری رہے گا۔اس فیسٹیول میں مذہبی، ثقافتی پرفارمنس، نمائشیں ، بچوں کے لیے مختلف سرگرمیوں کے علاوہ اور ایکٹویٹیز بھی ہوں گے۔