News Dec 16, 2017 - 7

منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے زیراہتمام سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

Published :Dec 16, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے زیراہتمام سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منہاج القرآن النور اسلامک سنٹر کنیکٹیک میں منعقد ہوئی جس کی صدارت حاجی غلام سرور نے کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا، جس کی سعادت حافظ نعمان سرور، حافظ شہاب الدین احمد فرحاد […]

News Dec 16, 2017 - 6

تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کا حافظ آباد میں ہنگامی اجلاس

Published :Dec 16, 2017 تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کا حافظ آباد میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی ، نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن انجینئر محمد رفیق نجم اور نائب صدر سنٹرل پنجاب عمران گوندل نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تمام فورمز کے ضلعی […]

News Dec 16, 2017 - 5

پاکستان عوامی تحریک کراچی کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

Published :Dec 16, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے ترجمان الیاس مغل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کا اہم تنظیمی اجلاس آج 16دسمبر شام 7:00بجے صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں ہو گا ۔اجلاس کی صدارت پاکستان عوامی تحریک کراچی کے صدر مشتاق صدیقی کریں گے جبکہ راؤ کامران محمودسمیت پاکستان عوامی تحریک کراچی کے قائدین […]

News Dec 16, 2017 - 4

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن ڈنمارک کے ناظم علی عمران کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Published :Dec 16, 2017 چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ڈنمارک کے ناظم علی عمران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔مرحومہ کا گزشتہ روز راولپنڈی […]

News Dec 16, 2017 - 3

ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published :Dec 16, 2017 سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ دونوں راہنماؤں سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن سانحہ پر ڈاکٹر فاروق ستار کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار […]

News Dec 16, 2017 - 2

سانحہ اے پی ایس ناقابل فراموش، ایکشن پلان ناکام بنا کر شہداء کے خون سے غداری کی گئی۔ڈاکٹر طاہر القادری

Published :Dec 16, 2017 سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ اے پی ایس ناقابل فراموش ہے۔ آج بھی شہداء کا بہنے والا خون آنکھوں کے سامنے ہے ۔ سفاک دہشتگردوں نے پھول جیسے بچوں کو خون میں نہلا کر […]

News Dec 16, 2017 - 1

ڈاکٹر طاہر القادری کی پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے گفتگو، کہتے ہیں عمران خان نے سپریم کورٹ کے ہر سوال کا جواب اور منی ٹریل دی

Published :Dec 16, 2017 پاکستان عوامی تحریک  کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بریت کے فیصلہ پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کے ہر سوال کا جواب اور منی ٹریل دی ۔عدالتیں آزاد اور فیصلے میرٹ […]

News Dec 15, 2017 - 5

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مہر عبد الغنی کے انتقال پر اظہار افسوس

Published :Dec 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف کے تایا جان مہر عبد الغنی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ مرحوم […]

News Dec 15, 2017 - 4

منہاج القرآن سیکرٹریٹ جھنگ پی پی حلقہ جات کے صدور و ناظمین کا اجلاس

Published :Dec 14, 2017 تحریک منہاج القرآن جھنگ کے پی پی حلقہ جات کے صدور او رناظمین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلی انجنئیر محمد رفیق نجم نے کی۔ اجلاس میں ضلع جھنگ کے مختلف پی پی حلقوں کے صدور اور ناظمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جھنگ میں […]

News Dec 15, 2017 - 1

آل پاکستان وکلاء کنونشن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے 5 نکاتی قرارداد منظور

Published :Dec 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوموں کی جنگ میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میرے دائیں بائیں بیٹھیں گی ،جماعت اسلامی، مسلم لیگ ،مجلس وحدت المسلمین اور […]

News Dec 15, 2017 - 3

تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازی خان کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس

Published :Dec 14, 2017۔ تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازیخان کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس سردار شاکر خان مزاری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں پی پی حلقہ 244 کے ذمہ داران شریک ہوئے۔ اجلاس میں پی پی حلقہ 244 کی ضلعی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی تشکیل نو کی گئی۔ سردار شاکر خان مزاری نے […]

News Dec 15, 2017 - 2

منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام میلادمصطفی ﷺکانفرنس

Published :Dec 14, 2017 تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام اسلامک سنٹرمدنیہ ٹاؤن میں میلادمصطفی ﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرضلعی صدرویمن لیگ فاطمہ سجاد،حافظہ طیبہ رفیق،فریحہ خان،جویریہ انقلابی،مسزارشدمغل،مسزعارف نیازی،کلثوم محمود،مسزرفیق قادری بھی موجودتھیں۔کانفرنس سے پروفیسرسیدہ اخترکلثوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دین امن و سلامتی ہے۔ تنگ نظری […]