News - 14 Nov - 2017 - 6

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی سیالکوٹ میں اہم پریس کانفرنس

Published :Nov 14, 2017 گزشتہ روز منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے سیالکوٹ میں اہم پریس کانفرنس کی ۔کانفرنس میں مظہر محمود علوی کا کہنا تھا کہ نوجوان تبدیلی کا اصل محرک ہیں۔ منا ج القرآن یوتھ لیگ ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں پچھلے 29 سالوں سے نوجوانوں کو […]

News - 14 Nov - 2017 - 5

مہنگائی کا طوفان پھر آنے کو تیار عوامی تحریک کے رہنماؤں کا بجلی،گیس ،پٹرول،پیاز،ٹماٹر اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ پر تشویش کا اظہار

Published :Nov 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں  کا اپنے مشترکہ بیان  میں کہنا ہے کہ ،،،نا اہل کی باقیات عوام سے بدلہ لے رہی ہے ۔رہنماؤں نے  بجلی،گیس ،پٹرول،پیاز،ٹماٹر،سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔ […]

News - 14 Nov - 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام طلبا ء ونگ کا اہم اجلاس ’’ ہم ہی ہیں نوید صبح انقلاب‘‘ کے عنوان سے ورکرزکنونشن منعقد کرنے کا اعلان

Published :Nov 14, 2017 تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام طلباء ونگ کے عہدیداران کااہم اجلاس منعقدہوا۔اجلاس کی صدارت صدرایم ایس ایم میاں آصف عزیزنے کی ۔ اس موقع پر زین العابدین،ضیاء الدین،برہان رندھاوا،محمداویس ا ور شہزاداحمدموجودتھے۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ایم ایس ایم پورے فیصل آباد میں’’ ہم ہی ہیں نوید صبح انقلاب‘‘کے […]

News - 14 Nov - 2017 - 3

کرپشن کے بے تاج بادشاہ اپنے خلاف فیصلہ آنے پر عدلیہ کی تضحیک کررہے ہیں ، گرفت ہونی چاہیے چوہدری فیاض احمد وڑائچ

Published :Nov 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا کہ کرپشن کے بے تاج بادشاہ اپنے خلاف فیصلہ آنے پر عدلیہ کی تضحیک کررہے ہیں جس پر انکی گرفت ہونی چاہیے۔ نون لیگ کو یہ بات باور کرلینی چاہیے کہ پاکستان سے شریف خاندان کی سیاست ہمیشہ […]

News - 14 Nov - 2017 - 2

عوامی تحریک کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس حکومت ختم نبوت کا قانون بدلنے کی مجرم ہے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے اجلاس میں مطالبہ

Published :Nov 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ختم نبوت کا قانون بدلنے کی مجرم ہے ۔قانون بحال اور ایمان کی اساس پر حملہ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ نواز شریف […]

News - 14 Nov - 2017 - 1

پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیر اہتمام ورکر کنونشن قاضی زاہد حسین کا خصوصی خطاب

Published :Nov 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیر اہتمام ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔کنونشن سے عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نا امید نہیں ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل جلد قانون کی گرفت میں ہونگے ۔ اعلیٰ عدلیہ سے انصاف کے […]

News - 13 Nov - 2017 - 5

منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیراہتمام ساتویں سالانہ سیدہ زینب ؓ کانفرنس کا انعقاد خواتین کی بڑی تعد اد شریک

Published :Nov 13, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیراہتمام ساتویں سالانہ سیدہ زینب ؓ کانفرنس ملتان آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کی صدارت آمنہ ہاشمی نے کی ۔کانفرنس میں لاہور سے معروف سکالر نرید فاطمہ نے خصوصی خطاب کیا ۔ کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی رہنما شہناز لودھی،تحریک انصاف کی […]

News - 13 Nov - 2017 - 4

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے حوالے سے تکمیل پاکستان یوتھ کنونشنز کا سلسلہ جاری

Published :Nov 13, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے حوالے سے ملک بھر میں تکمیل پاکستان یوتھ کنونشنزکا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز منصور قاسم اعوان کی زیر صدارت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تکمیل پاکستان یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل یوتھ لیگ […]

News - 13 Nov - 2017 - 3

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اجلاس ، عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

Published :Nov 13, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی ناظمہ ویمن لیگ محترمہ افنان بابر نے کی۔اجلاس میں عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں اور انتظامات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ۔

News - 13 Nov - 2017 - 2

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام : دو روزہ’’ عالمی امن میں مذاہب کا کردار‘‘ کانفرنس ہر فرد پیس ایجنٹ بنے منہاج یونیورسٹی کی عالمی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

Published :Nov 13, 2017 منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام دو روزہ’’ عالمی امن میں مذاہب کا کردار ‘‘کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم غوری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا اور کانفرنس کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی ،تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔کانفرنس میں […]

News - 13 Nov - 2017 - 1

ڈاکٹر طاہرالقادری کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو: اللہ پر توکل کے باعث سمجھتا ہوں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم کیفر کردار کو پہنچیں گے

Published :Nov 13, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لیتے وقت اگر حکومتی وکلاء معزز ججز کے چیمبر میں بیٹھیں تو شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو بھی بٹھایا جائے ۔ اشرافیہ […]

News - 8 Nov - 2017 - 7

نظامت تربیت اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے ایجوکیشن لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

Published :Nov 8, 2017 مرکزی نظامت تربیت اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد آ غوش کمپلیکس میں کیا گیا جس میں مرکزی ادارہ جات کے سٹاف نے شرکت کی۔ تربیتی کیمپ میں اساتذہ کی علمی وتعلیمی ، دینی و اخلاقی اور فکری و نظریاتی تربیت کا خصوصی […]