News-20-Mar-2017-3

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی میں ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری

Published : 20th Mar, 2017

 منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی میں ضرب امن دستخطی مہم کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔میانوالی میں مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے کارکنا ن سے قرارداد امن پر دستخط بھی لئے۔