News-20-Mar-2017-5

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد، روبینہ خاکی کا خصوصی خطاب

Published : 20th Mar, 2017

 منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام پی پی65 رحمت ٹاؤن میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل میلاد سے ضلعی ناظمہ تربیت روبینہ خاکی نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میلاد میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔