News-29-Aril-2017-2

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم کی ٹرانسفر کے باعث سماعت نہ ہو سکی : وکلاء عوامی تحریک

Published : 29th April, 2017

پاکستان عوامی تحریک کے وکلا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم کی ٹرانسفر کے باعث سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت نہ ہو سکی ۔10شہریوں کے قتل کے کیس کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ انسداد دہشتگردی نمبر 1 کے ریڈر نے، مزید سماعت کیلئے 15مئی کی تاریخ دی ہے ۔ حیرت ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کو ریڈر کے سپرد کرنے پر وکلا عومی تحریک نے حیرت کا اظہار کیا۔