News-18-May-2017-4

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انقعاد

Published : 18th May, 2017

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام شیخ الحدیث علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ساوٴتھ اٹلی سے محمد شاہد حمید اعوان نے کیا۔ منعقدہ تقریب میں شیخ الحدیث علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب کے اختتام پر مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا خیر بھی کی گئی۔