News-14-Jun-2017-3

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی کی کاوشیں عروج پر

Published : Jun 14, 2017

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ویلفیرفاؤنڈیشن کراچی کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورزاہدعلی راجپوت نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کے بعد اب شہریوں میں عید گفٹس کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Displaying welfare.jpg