News-14-Jun-2017-4

منہاج القرآن جتوئ کے تحت ایس ایم ایس سروس کا آغاز‎

Published : Jun 14, 2017

تحریک منہاج القرآن تحصیل جتوئ کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے پیغام کوعام کرنے کے لئے ” سبحان ایس ایم ایس سروس ” کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس سروس کے تحت شیخ الاسلام کی فکر و نظریہ کو عوام الناس تک براہ راست پہچانے کے لیے مختصر پیغامات بھیجے جائیں گے۔

 

Displaying 20160708_095619.jpg