News-15-Jun-2017-3

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد

Published : Jun 15, 2017

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔