News-16-Jun-2017-3

منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد

Published : Jun 16, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ دورہ قرآن اور درس قرآن کا اہتما م صدرویمن لیگ ٹیکسلا کی صدارت میں منقعد ہوا۔ منعقدہ پروگرام میں ٹیکسلا کی ناظمہ نے قرآن پاک کی تفسیر مختصراً بیان کی ۔ تقریب کے اختتام پرحافظات کو تحائف بھی پیش کئے گئے۔

 

Displaying 19030431_304673539980652_369029241063733660_n.jpg