News-16-Jun-2017-4

جامع المنہاج میں نماز جمعہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی دعا

Published : Jun 16, 2017

 لاہور(16 جون، 2017): جامع المنہاج ماڈل ٹاون میں آج ادا کی جانے والی نماز جمعہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شرکت کی اوربعد نماز دعا بھی کروائی ۔ انہوں نے امت مسملہ ، پاکستان اور شہدا ئے ماڈل ٹاون کے لئے خصوصی دعا کی ۔