News-05-July-2017-2

ججز اورانصاف دونوں چھٹیوں پر، سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کی سماعت نہ ہوسکی

Published : Jul 5th, 2017

عید کی چھٹیاں ختم ہو گئیں مگر ججز کی چھٹیاں ختم نہ ہوسکیں ۔ گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سماعت انہیں چھٹیوں کے باعث نہ ہوسکی ۔ تاہم سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزید سماعت 3اگست کو ہوگی۔