News-10-Aug-2017-5

مدینۃ الزہراء یو کے بریڈ فورڈ میں دینی تعلیم و تربیت کے لیے کلاسز کا آغاز

  Published : Aug 10, 2017

بریڈ فورڈ () مدینۃ الزہراء ، یو کے بریڈ فورڈ میں ہفتہ وار کلاسز کا اجراء کیا گیا ہے۔ ان کلاسز کا اہتمام ہر عمر کے لوگوں ، مرد و خواتین اور بچوں کی دینی تعلیم و تربیت  کے لیے کیا گیا ہے۔  ان کلاسز میں داخلے جاری ہیں ۔

No automatic alt text available.

No automatic alt text available.