News-10-Aug-2017-6

المنہاج انسٹی ٹیوٹ لندن کیمپس میں 2 اور 3 سالہ اسلامک سٹڈیز اینڈ عریبک ڈپلومہ کا آغاز

  Published : Aug 10, 2017

منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کے زیر اہتمام مختلف شہروں اور ٹاؤنز میں المنہاج انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔  المنہاج انسٹی ٹیوٹ ، لندن کیمپس 2 اور 3 سالہ  اسلامک سٹڈیز اینڈ عریبک ڈپلومہ کا آغاز ستمبر میں کررہا ہے  ۔ کلاسز میں داخلے کا آغاز ہو چکا ہے ۔

 

 

No automatic alt text available.