News Dec 11, 2017 - 9

پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کی وفد کے ہمراہ سربراہ عوامی تحریک سے ملاقات ، قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس، سربراہ عوامی تحریک کی جانب سےپی ایس پی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

Published :Dec 11, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کے ہمراہ عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز کی غیر جانبدار جے آئی ٹی بنائی جائے۔ جسٹس باقر نجفی کمیشن […]

News Dec 11, 2017 - 8

چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہیٰ اور علامہ راجہ ناصر عباس کی عوامی تحریک کے سربراہ، ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ، قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

Published :Dec 11, 2017 پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الہیٰ اور مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس نے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کی اور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے اپنی بھر پور حمایت کا اعادہ […]

News Dec 11, 2017 - 7

ڈاکٹر طاہر القادری کی شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس

Published :Dec 11, 2017 لاہور(10دسمبر 2017) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کے ذریعے چھپا ہوا سچ سامنے آگیا۔عوام کے دباؤ کے ذریعے قاتلوں کے گریبان پکڑیں گے۔ شیخ رشید نے ہمیشہ سانحہ ماڈل ٹاؤن […]

News Dec 11, 2017 - 6

نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام دو روزہ خصوصی کڈز فیسٹول 2017 ملک کی نامور شخصیات کی شرکت

Published :Dec 11, 2017 ۔ 9 اور 10 دسمبر کو چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں بچوں کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کڈز فیسٹیول منعقد کیا گیا ۔  ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام پاکستان میں منعقد ہونے والے اس پہلے کڈز فیسٹول بسلسلہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں مرکزی […]

News Dec 11, 2017 - 5

مسز فضہ حسین قادری کی کڈز فیسٹیول میں شرکت اور ویمن لیگ کی خصوصی حوصلہ افزائی

Published :Dec 11, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام منعقدہ کڈز فیسٹیول میں مسز فضہ حسین قادری نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ ان کے ہمراہ ان کی صاحبزادیاں سکینہ حسین قادری اور مروہ حسین قادری بھی تھیں ۔ مسز فضہ حسین قادری نے فیسٹیول کی منتظمین ویمن […]

News Dec 11, 2017 - 4

کڈز فیسٹیول کے دوسرے روز چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

Published :Dec 11, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ کڈز فیسٹیول کے دوسرے روز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ہمراہ چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی ۔ انہوں نے فیسٹیول میں لگے اسٹالز  اور […]

News Dec 11, 2017 - 3

نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام کڈز فیسٹیول میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی شرکت وخطاب

Published :Dec 11, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ کڈز فیسٹیول کے دوسرے روز تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی ۔ انہوں نے فیسٹیول میں لگے تمام اسٹالز کا دورہ بھی کیا اور […]

News Dec 11, 2017 - 2

نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام کڈز فیسٹیول کے پہلے روز صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

Published :Dec 11, 2017  نظامت امور اطفال ، ویمن لیگ کے زیر اہتمام ہونے والے کڈز فیسٹیول کے پہلے روز صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے  خصوصی شرکت کی ۔انہوں نے فیسٹیول میں لگے مخلتف سٹالز کا وزٹ بھی کیا اور اسٹالز لگانے والے افراد کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔  […]

News Dec 11, 2017 - 1

ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام دو روزہ خصوصی کڈز فیسٹول کا انعقاد

Published :Dec 11, 2017  ویمن لیگ کی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام 9 اور 10 دسمبر کو پاکستان میں پہلا کڈز فیسٹول بسلسلہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منعقد کیا گیا۔ اس فیسٹول کا مقصد بچوں میں ابتدائی عمر میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تصور کو اجاگر کرنا […]

News Dec 8, 2017 - 7

مرکزی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام دو روزہ کڈز فیسٹول کا آغاز کل سے ہوگا

Published :Dec 08, 2017 مرکزی نظامت امور اطفال  ایگرز  پاکستان میں پہلی  مرتبہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  منانے کا منفرد انداز متعارف کر وا رہی ہے ۔چلڈرن  لائبریری  کمپلیکس  میں ایگرز کے زیر اہتمام دو روزہ کڈز فیسٹول کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ کڈز فیسٹول 9 اور 10 دسمبر  کوصبح 9 […]

News Dec 8, 2017 - 6

تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام مٖحفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد، علامہ محسن قادری کا خصوصی خطاب

Published :Dec 08, 2017 تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل ناظم اپر سند ھ تحریک منہاج القرآن عبدالستار چوہان، ضلعی امیر تحریک […]

News Dec 8, 2017 - 5

منہاج القرآن ویمن لیگ یو۔کے کے زیر اہتمام سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کل منعقد ہوگی، ڈاکٹر غزالہ حسن قادری خصوصی خطاب کرینگی

Published :Dec 08, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ یو۔کے کے زیر اہتمام سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کل منعقد ہوگی۔سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ کانفرنس سے محترمہ ڈاکٹر غزالہ حسن قادری خصوصی خطاب کرینگی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام […]

News Dec 8, 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی کا یوم ولادت،ڈاکٹر طاہرالقادری نے کیک کاٹا

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃلاولیاء سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی علیہ الرحمہ کا یوم ولادت انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔یوم ولادت کی خوشی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کیک کاٹا ۔اس موقع پر چئیر مین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی […]

News Dec 8, 2017 - 3

ڈاکٹر طاہرالقادری اورعمران خان کے درمیان ٹیلفونک رابطہ،جلد ملاقات پراتفاق

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو ٹیلی فون کیا ۔عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کیلئے ڈاکٹر طاہر ا لقادری جو قدم بھی اٹھائیں گے ساتھ […]

News Dec 8, 2017 - 2

ڈاکٹر طاہر القادری کی آصف زرداری سے ملاقات ،دونوں رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں سید خورشید شاہ، قیوم سومرو،قمر الزمان کائرہ،میاں منظور احمد وٹو،نوید چوہدری بھی شریک تھے ۔ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے مشترکہ پریس کانفرنس […]

News Dec 8, 2017 - 1

امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے سے امت مسلمہ کو مایوسی ہوئی ، فیصلہ پر نظر ثانی ناگزیر ہے : ڈاکٹر طاہرالقادری

Published :Dec 08, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کہتے ہیں کہ امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے سے امت مسلمہ کو مایوسی ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کو شدید دھچکا لگے گا ۔ امت مسلمہ امریکہ […]