1

ستمبر6 ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کے عنوان سے منایا جائے:خرم نواز گنڈاپور

عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل کا تمام صوبائی، ضلعی اور تحصیل تنظیموں کے نام خط محب وطن افواج ہماری آزادی کا جرأت مندی سے دفاع کررہی ہیں افسران، جوانوں سے بھرپور اظہار عقیدت اور شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے:خرم نواز گنڈاپور آزادی اور غلامی کے درمیان ہماری مضبوط اور محب وطن فوج […]

2

مقدس ہستیوں کے خلاف فتنے روکنے کیلئے قانون سازی ناگزیر ہے: ڈاکٹر طاہر القادری

جب تک عالمی سطح پر واضح قانون سازی نہیں ہو گی ان واقعات کا احتمال رہے گا: سربراہ عوامی تحریک خاکوں کے خلاف نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے موثر استعمال سے اپنی آواز دنیا کے گوشے گوشے تک پہنچائی ظالم اقتدار کے خاتمہ میں شہدائے اسلام آباد وماڈل ٹاؤن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رہیں گی  […]

1

لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جائے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے گریز کیا جائے: خرم نواز گنڈا پور

30،31اگست 2014 کی درمیانی رات اسلام آباد میں نہتے عوام پر پولیس نے قیامت برپا کی  مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے: سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ پر قابو […]

1

آئندہ جمعۃ المبارک’’شان رحمۃ للعالمین‘‘ کے طور پر منایا جائے گا: منہاج القرآن علماء کونسل

31 اگست کے دن ملک بھر میں پر امن احتجاج کریں گے: رفیق نجم، رانا محمد ادریس منہاج القرآن سوشل میڈیا ورکنگ کونسل کی طرف سے کریم آقا ﷺ کے ہیش ٹیگ سے عالم گیر مہم شروع رواداری کے اصولوں کو نظر انداز کیا گیا تو پھر بین الاقوامی تناؤ بڑھے گا: فرخ شہزاد   […]

1

توہین آمیز خاکوں کیخلاف سینیٹ کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری

مقدس ہستیوں کے بارے میں توہین آمیز رویہ اور کوئی منفی سرگرمی آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتی:ڈاکٹر طاہرالقادری دنیا کا کوئی مذہب مقدس ہستیوں، رسولوں، پیغمبروں کی اہانت کی اجازت نہیں دیتا،سربراہ عوامی تحریک بین الاقوامی معاہدہ کے آرٹیکل 20 کے تحت ’’نسلی، مذہبی نفرت کی حامل منفی سرگرمی قانوناً ممنوع ہے‘‘ برطانیہ […]

2

تحریک انصاف بطور جماعت شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف دلوانے کی جدوجہد میں ساتھ رہی:خرم نواز گنڈا پور

عوامی تحریک کا وزیر اعظم کے نام خط،اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب لگانے کی خبروں پر اظہار تشویش 16جون 2014ء کو ماڈل ٹاؤن آپریشن کا فیصلہ کرنیوالی میٹنگ میں میجر (ر) اعظم سلیمان نے بطور ہوم سیکرٹری پنجاب شرکت کی سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث کسی افسر کو اہم عہدہ ملنے سے ٹرائل متاثر […]

1

آئندہ بجٹ میں تعلیمی شعبے میں تبدیلی نظر آنی چاہیے:عوامی تحریک

ماضی کی حکومتیں ہر سال 1فیصد شرح خواندگی بڑھاتیں تو آج یہ شرح 81فیصد ہوتی: نور اللہ صدیقی عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا ہونہار طلباء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب تقریب سے مرزا علی رضا بیگ،مرزا خورشید بیگ،رفیع صحرائی ،منیر رضا،چوہدری مظہر، اسلم وٹوودیگر کا خطاب     پاکستان عوامی تحریک […]

1

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے ہیوسٹن میں نماز عید ادا کی، پانچ اسلامک سنٹرز کے افتتاح کیے

ارتکاز دولت کا خاتمہ اسلامی فلسفہ معیشت کی بنیاد ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری متعدل معاشرہ کے قیام کیلئے اسلام نے انفرادی ،اجتماعی سطح پر گائیڈز لائن دی ہیں:خطاب     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے امریکہ (ہیوسٹن) جامع مسجد غوث الاعظم میں نماز عید ادا کی، سربراہ عوامی تحریک امریکہ کے تنظیمی، تربیتی […]

2

نفرت کے پرچار سے انتہا پسندوں کے امن اور انسانیت دشمن بیانیے کو تقویت ملے گی: ڈاکٹر طاہر القادری

ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنا آزادی اظہار نہیں: ڈاکٹر طاہر القادری مقدس ہستیوں کی توہین سے بچا کھچا امن بھی برباد ہو گا ،پیغمبر اسلام ﷺ امن و محبت کے داعی تھے بارود کی بو سے اٹی فضاؤں کو امن،محبت اور عالمی بھائی چارے کی خوشبو سے بدلا جائے: سربراہ عوامی تحریک […]

1

وکلاء عوامی تحریک نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس تشدد اور فائرنگ کی ویڈیو دکھا دی

ویڈیو میں پولیس افسران چوری کی کولڈ ڈرنکس پیتے اور فائرنگ کے احکامات دیتے نظر آتے ہیں: وکلاء عوامی تحریک پولیس نے جہاں بھی فائرنگ اور تشدد کیا وہاں کوئی مزاحمت تھی اور نہ کوئی بیرئیر: وکلاء عوامی تحریک     سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں سابق اے سی ماڈل ٹاؤن طارق چانڈیو اور عوامی […]

1

عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں: ڈاکٹر طاہر القادری

پنجاب کے قاتل اعلیٰ کو اپوزیشن نے بھی مسترد کر دیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک بے رحم احتساب اور اہم ایشو پر پارلیمنٹ میں بحث کروانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں    پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ […]

3

ایٹمی اور زرعی ملک پاکستان میں قحط سے اموات کی خبروں پر دل خون کے آنسو روتا ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری

تھر میں 400بچے موت کے منہ میں چلے گئے، ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی: ڈاکٹر طاہرالقادری ’’گلوبل ہنگر انڈیکس‘‘ کے مطابق 119ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 106ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ایٹمی اور زرعی ملک پاکستان میں قحط […]

2

سانحہ ماڈل ٹاؤن، اے ٹی سی جج کی طرف سے حاضری لگا کر غائب ہونے والے پولیس افسروں کی سرزنش

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو چشم دید زخمی گواہ انصر حیات ملک اور فداحسین پیش کر دئیے حاضری لگا کر غائب ہونے والے ایس پی معروف صفدر واہلہ کو وارننگ، مزید سماعت آج 17اگست کو ہو گی     سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں حاضری لگا […]

1

شاندار کامیابی پر چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دیتے ہیں:خرم نواز گنڈاپور

سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن سے ن لیگ کا داخلی انتشار بے نقاب ہو گیا:نوراللہ صدیقی عوامی تحریک کے رہنماؤں بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، جی ایم ملک نے کامیابی پر پرویز الٰہی کو مبارکباد دی   پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سینئر پارلیمنٹرین چودھری پرویز الٰہی کو […]

1

پیپلز پارٹی نے سپیکر کے انتخابی نتائج کے اعلان پر پختہ جمہوری رویے کا مظاہرہ کیا:خرم نواز گنڈاپور

ایوان میں مجرم کے حق میں نعرے شرمناک ہیں، نواز لیگی اراکین غلامانہ سوچ سے باہر نکلیں الیکشن کمیشن نواز لیگ کی رجسٹریشن کینسل کیے جانے کا فیصلہ 10ستمبر کو سنائے گا،گفتگو   پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور اسدقیصر کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ، […]

1

مجرم نواز شریف کی عدالت پیشی پر قوم نہیں قاتل اور کرپٹ سکتے میں ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

عوام بے گناہوں کے قاتل اور کمپنیاں بنا کر جیبیں بھرنے والوں کی گرفتاری کے منتظر ہیں نیب صرف ریفرنس بنانے تک محدود نہ رہے،لوٹی دولت واپس قومی خزانے میں آنی چاہیے سود کی سالانہ ادائیگی کی رقم چاروں صوبوں کے تعلیم کے بجٹ سے زیادہ ہے ملک لوٹنے اور اسے گروی رکھنے والوں کا […]

14-08-Pic

عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب: ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

یوم آزادی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید تحفظات ہیں: خرم نواز گنڈا پور کا خطاب ملک و قوم کی آزادی،خودمختاری ذات،جماعت کے مفاد سے بالاتر ہوتی ہے: بریگیڈئر(ر )اقبال احمد خان      پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی،پرچم کشائی کی گئی […]

minority Pic

نیشنل مینارٹی ڈے کے موقع پر جیلانی پارک لاہور میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد

پاکستان ایک جسم ہے اور مینارٹیز اس کا حصہ ہیں،تمام رہنماؤں نے مل کر قومی ترانہ گایا تقریب سے سردار بشن سنگھ،ڈاکٹر منوہر چاند،پنڈت بھگت لال،ریورنڈ شاہد معراج ،،سہیل رضا کا خطاب ڈی سی لاہور،خرم نواز گنڈا پور،ولید اقبال،عبد الغفور میو،تاجر رہنماؤں کی خصوصی شرکت   نیشنل مینارٹی ڈے کے موقع پر جشن آزادی کے […]

green pakistan Pic

گرین پاکستان ، کلین پاکستان مہم منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پودے لگا نے کی تقریب

مہم ماہ اگست تک جاری رہے گی، جتنی جھنڈیاں اتنے پودے لگائے جائیں: خرم نواز گنڈا پور درخت کاٹنے کے عمل کو دہشتگردی قرار دیا جائے تنظیمات شجر کاری مہم میں حصہ لیں: سیکرٹری جنرل PAT آزادی کے مہینے میں ہر پاکستانی اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائے: حافظ غلام فرید     تحریک […]

2018-08-04_Dr-Ghazala-Hassan-Qadri-meets-Minhaj-Sisters-League-Oslo-Norway_4

Norway: Dr Ghazala Hassan Qadri meets the Minhaj Sisters League Oslo

On Saturday 4th August, Minhaj Sisters League Oslo (Norway) arranged an exclusive sitting with the respected Dr Ghazala Hassan Qadri and respected Baji Basima Qadri. The invited guests comprised of those youth sisters who are working actively in one of the forums of Minhaj-ul-Quran Oslo and those who are affiliated to Minhaj-ul-Quran. The gathering consisted […]