1

نواز شریف قوم کیلئے نہیں ناجائز اثاثے بنانے کے جرم میں جیل گئے:خرم نواز گنڈاپور

عوام کی خدمت کرنے والے کے پی کے میں جیت گئے ،ڈرامے کرنے والے پنجاب میں ہار گئے عمران خان جان لیں پارلیمنٹ میں انکے مقابل اپوزیشن نہیں لیگی مافیا ہو گا ،سیکرٹری جنرل PAT بہت جلد شریف جونیئر بھی ماڈل ٹاؤن قتل عام اور56 کمپنیوں کی کرپشن پر جیل جائینگے     پاکستان عوامی […]