4

منہاج یونیورسٹی لاہور میں 6روزہ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب آج ہو ئی

منہاج یونیورسٹی لاہور میں 6روزہ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب آج ہو ئی ۔سپورٹس فیسٹول کا آغاز 25فروری کو ہوا جو 6روز تک جاری رہا  ۔6روزہ سپورٹس فیسٹول میں 48سے زائد کھیلوں میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سینکڑوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج […]

nazamati

مرکزی نظامت تربیت کے زیر اہتمام 10 روزہ فن خطابت و نقابت کورس23 جنوری سے شروع ہوگا ۔

مرکزی نطامت تربیت ،تحریک منہاج القرآن  کے زیر اہتما م10 روزہ فن خطابت و نقابت کورس23 جنوری سے شروع ہوگا ۔فن خطابت و نقابت کورس کی کلاسز دوپہر 2 بجے  منہاج ٹریننگ اکیڈمی  آغوش کمپلیکس نزد دربار غوثیہ ٹاؤن شپ لاہور میں ہونگی۔

COSES

جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے عظیم استاذ علامہ محمد عتیق حیدر انتقال کر گئے

جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے عظیم استاذ علامہ محمد عتیق حیدر قضائے الہی سے وصال فرما گئے ہیں (اناللہ وانا الیہ راجعون)۔ علامہ محمد عتیق حیدر 1996 سے جامعہ میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ان کے وصال پر گہرے […]

News-11-Aug-2017-3

ایکسپریس ایکسپو 2017 میں منہاج یونیورسٹی لاہور کا ایجوکیشنل بوتھ

 Published : Aug 11, 2017 ایکسپریس ایکسپو 2017 میں منہاج یونیورسٹی لاہور نے ایجوکیشنل بوتھ لگایا۔ پہلے دن صوبائی وزیر تعلیم ،پنجاب ، سید سلمان گردیزی نے  منہاج یونیورسٹی  لاہور کے اسٹال کو وزٹ کیا۔  پروفیسر  سہیل نواز ملہی نے انہیں منہاج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے تحائف پیش کیے ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم غوری […]

News-10-Aug-2017-6

المنہاج انسٹی ٹیوٹ لندن کیمپس میں 2 اور 3 سالہ اسلامک سٹڈیز اینڈ عریبک ڈپلومہ کا آغاز

  Published : Aug 10, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کے زیر اہتمام مختلف شہروں اور ٹاؤنز میں المنہاج انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔  المنہاج انسٹی ٹیوٹ ، لندن کیمپس 2 اور 3 سالہ  اسلامک سٹڈیز اینڈ عریبک ڈپلومہ کا آغاز ستمبر میں کررہا ہے  ۔ کلاسز میں داخلے کا آغاز […]

News-10-Aug-2017-5

مدینۃ الزہراء یو کے بریڈ فورڈ میں دینی تعلیم و تربیت کے لیے کلاسز کا آغاز

  Published : Aug 10, 2017 بریڈ فورڈ () مدینۃ الزہراء ، یو کے بریڈ فورڈ میں ہفتہ وار کلاسز کا اجراء کیا گیا ہے۔ ان کلاسز کا اہتمام ہر عمر کے لوگوں ، مرد و خواتین اور بچوں کی دینی تعلیم و تربیت  کے لیے کیا گیا ہے۔  ان کلاسز میں داخلے جاری ہیں […]

News-31-May-2017-3

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی کی جانب رواں دواں

Published : 31st May, 2017 منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ سنڈے اسلامک سکول کے زیر اہتمام طلبا و طالبات کے لئے کوئیز پروگرام، میلاد النبیﷺ ، مختلف موضوعات پر تقاریر، قرات، نعت خوانی اور حلقہ درود کا انعقاد بھی کیا جاتاہے۔  

News-17-Aril-2017-3

منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس، سینکڑوں پی ایچ ڈی سکالرز اور ماہرین کی شرکت، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی گفتگو

Published : 17th April, 2017 لاہور(16 اپریل 2017)منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ،مختلف شعبہ ہائے زندگی میں انجام دینے والے 500 سے زائد پروفیشنلز اور ماہرین پر مشتمل’’ منہاجینز پارلیمنٹ‘‘ کا 26 واں اجلاس منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ابوالحسن الازہری نے کی جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے […]

News-10-Aril-2017-2

بزم منہاج کے سالانہ انتخابات، ساجد عباسی صدر منتخب

Published :10th April, 2017 لاہور(9 اپریل 2017)کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر جبکہ محمد سلمان نائب صدر،مدثر نوری جنرل سیکرٹری،مجاہد اقبال فنانس سیکرٹری،حمزہ حسن پریس سیکرٹری جبکہ کلیم اللہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں ۔صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین ، پرنسپل ڈاکٹرممتاز الحسن […]