1

منہاج القرآن کے زیر اہتمام 100شہروں میں 6 ہزار اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا جائے گا

بنگلہ دیش، انڈیا، کینیا، صومالیہ، نیپال میں بھی اجتماعی قربانیوں کے کیمپ لگائے جائینگے:اجلاس میں فیصلہ قربانی کا ہزاروں من گوشت غرباء،مساکین،ہسپتالوں، جیلوں اور ضروتمندوں میں تقسیم کیا جائے گا:سید امجد علی شاہ قربانی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مرکزی کمیٹی کے علاوہ درجنوں ذیلی کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئیں قربانی کے گوشت […]

2

منہاج ویلفیئر کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

انسانیت کی بھلائی اور فلاح و بہبود اسلام کی مرکزی تعلیمات ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری 23 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے، ہر دلہن کو پونے دو لاکھ روپے کا گھریلو سامان دیا گیا باراتوں کا روایتی بینڈ باجے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا،15 سو مہمانوں نے کھانا کھایا تقریب سے شیخ […]

News-14-Jun-2017-3

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی کی کاوشیں عروج پر

Published : Jun 14, 2017 منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ویلفیرفاؤنڈیشن کراچی کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورزاہدعلی راجپوت نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کے بعد اب شہریوں میں عید گفٹس کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔

News-12-Jun-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

Published : 13th Jun, 2017 منہا ج القرآن ویمن لیگ کی نظامت ویلفیئر کے زیر اہتمام مصطفیٰ آباد لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔مصطفی آباد میں نبیلہ ظہیر کی جانب سے گزشتہ چار سال سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔اس سال بھی 500 سے زائد افراد میں راشن تقسیم […]

News-07-Jun-2017-7

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

Published : 8th Jun, 2017 نظامت وائس،منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائدمستحق خاندانوں میں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے ۔اس موقع پرتحریک منہاج القرآن کے ضلعی ناظم رانارب نوازانجم نے خصوصی خطاب کیا ۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی ناظمہ فرحت دلبرنے فیصل آباد میں جاری فلاحی منصوبہ […]

News-01-Jun-2017-1

منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارےوائس کے زیر اہتمام رمضان پیکیج تقسیم، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published : 1st Jun, 2017 لاہور(31 مئی 2017)منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارہ ’’وائس ‘‘کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ رمضان پیکیج کی تقسیم کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور اس نبیﷺ کا حکم ہے کہ ضرورت […]