News-09-Jun-2017-2

بے گناہوں کے قاتل شریف برادران نے جعلی جے آئی ٹی سے کلین چٹ لی : خرم نوازگنڈاپور

Published : 9th Jun, 2017 لاہور(8 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، شہید کارکنوں کو انصاف دلوانے میں کسی ادارے نے دلچسپی نہیں لی، تنہا قانونی جنگ لڑرہے ہیں،انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں […]

News-09-Jun-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری کی ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کی شدید مذمت، جانی نقصان پر اظہار افسوس

Published : 9th Jun, 2017 لاہور(8جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو تنہا کرنے کا نقصان امت مسلمہ کے ہر فرد کو ہو گا ،تعلقات توڑنا مسائل کا حل نہیں، عالم اسلام تاریخ کے خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے۔ انتشار اور دوریوں کا فائدہ دہشتگرد […]

News-07-Jun-2017-3

جے آئی ٹی کے چند افسران سے خوف زدہ ہونا چور ہونے کی دلیل ہے : خرم نواز گنڈاپور

Published : 8th Jun, 2017 لاہور(7 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ ہے کہ جے آئی ٹی کے چند افسران سے خوف زدہ ہونا اشرافیہ کے چور ہونے کی دلیل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں دینے والوں کی صف میں شامل ہو گئے،بندوق تان لینے کے […]

News-07-Jun-2017-1

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

Published : 7th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہو گی ۔سانحہ میں ملوث غیر حاضر پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کروانے کی استدعا کرینگے۔وہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان […]

News-06-Jun-2017-1

عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا ہنگامی اجلاس، باقر نجفی کمیشن رپورٹ پبلک کی جائے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مطالبہ

Published : 6th Jun, 2017 لاہور(5 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سینکڑوں خون آلود تصویروں پر آنکھیں بند رکھنے والے قاتل حکمرانوں کو ٹھنڈے کمرے کی ایک تصویر […]

News-05-Jun-2017-5

ن لیگ ملک دشمن جماعت، عوامی تحریک کراچی کا مسلم لیگ ن پر پابندی کا مطالبہ

Published : 5th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماوں کا اپنے مشترکہ بیان میں کہنا ہے کہ نواز شریف ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹائون میں انسانیت کا قتل عام ہوا۔ حکمرانوں کی شوگر ملوں میں بھارتی ایجنٹس کی موجودگی اور نہال ہاشمی کی معززعدلیہ کو دھمکیاں ڈھکی چھپی نہیں۔ نواز […]

News-05-Jun-2017-2

جنوبی پنجاب پر کتنا پیسہ خرچ ہوا ، وزیر اعلیٰ اسکی’’ منی ٹریل‘‘ پیش کریں : فیاض احمد وڑائچ

Published : 5th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا کہنا ہے کہ 10 سالوں میں جنوبی پنجاب پر کتنا پیسہ خرچ ہوا، وزیر اعلیٰ اسکی’’ منی ٹریل‘‘ پیش کریں ۔ وزیر خزانہ پنجاب نے جنوبی پنجاب کو دئیے جانے والے بجٹ سے متعلق تقریر […]

News-05-Jun-2017-1

کرپشن کے مگر مچھ،مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کا حساب ابھی باقی ہے : خرم نواز گنڈا پور

Published : 5th Jun, 2017 لاہور(4 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ کے حالیہ مصنوعی بحران کے پیچھے حکومتی جواری ہیں جنہوں نے راتوں رات چھوٹے سرمایہ کاروں کے کھربوں ہڑپ کر لئے، مصنوعی بحران کے ذریعے تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی […]

News-03-Jun-2017-3

بجٹ فرضی اعداد و شمار اور قصے کہانیوں پر مشتمل، اورنج لائن کے ٹھیکیداروں کو ریلیف ملے گا

Published : 3rd Jun, 2017 لاہور(2 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدربشارت جسپال نے کہا ہے کہ شہباز حکومت کا مسلسل 10 واں بجٹ بھی فرضی اعداد و شمار اور قصے کہانیوں پر مشتمل ہے۔بجٹ سے غریب عوام کو نہیں اورنج لائن کے ٹھیکیداروں کو ریلیف ملے گا۔پنجاب کے ذمہ و اجب الادا قرضوں […]

News-03-Jun-2017-1

اشرافیہ نے کردار کشی کے ساتھ ہماری لاشیں گرائیں، ظلم کے نظام کا خاتمہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے سے ہوگا : ڈاکٹر طاہرالقادری

Published : 3rd Jun, 2017 لاہور(2 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اشرافیہ نے کردار کشی کے ساتھ ساتھ ہماری لاشیں بھی گرائیں،پھر بھی ہم مقابلہ کررہے ہیں،مافیا کا لفظ بہت چھوٹا ہے۔ یہ لوگ گاڈفادرز اور سیسیلین جیسے گروہوں کو جنم دینے والوں میں سے ہیں۔ادارے […]

News-02-Jun-2017-4

حکمران خاندان بوکھلاہٹ کا شکار، قومی سلامتی کو داو پرلگانا پرانی راویت ہے : میجرمحمد اقبال چغتائی

Published : 2nd Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے صدر میجر محمد اقبال چغتائی نے کہا ہے کہ اپنے درباریوں کے ذریعے قومی اداروں پر حملے کروانا ن لیگ کی پرانی روایت ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ان رہنماوں کے خلاف رسمی ایکشن ہوا لیکن یہ سب آج بھی تمام […]

News-02-Jun-2017-2

صدر کا خطاب حکومتی ترجمان کا تھا یا ریاست کے سربراہ کا، اندازہ لگانا مشکل ہے : ترجمان عوامی تحریک

Published : 2nd Jun, 2017 لاہور(یکم جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے صدر مملکت ممنون حسین کے خطاب پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ خطاب حکومتی ترجمان کا تھا یا ریاست کے سربراہ کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔صدر ممنون کو لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر حکومت کی گوشمالی کرنی چاہیے تھی مگر وہ لوڈ […]

News-02-Jun-2017-1

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مخدوم سید احمد محمود کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

Published : 2nd Jun, 2017 لاہور(01 جون2017)چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین سے سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما مخدوم سید احمد محمود نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔مخدوم سید احمد محمود نے ڈاکٹر حسن محی الدین سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار […]

News-01-Jun-2017-3

ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ روزے داروں کی بددعائیں حکمرانوں کو لے ڈوبیں گی : سردار سیف اللہ خان سدوزئی

Published : 1st Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سردار سیف اللہ خان سدوزئی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں بے تحاشا لوڈشیڈنگ کے باعث روزے داروں کی بددعائیں حکمرانوں کو لے ڈوبیں گی۔ رمضان المبارک میں روزے داروں کا خیال کئے بغیر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ختم کرنے کی […]

News-01-Jun-2017-2

لیگی رہنما کی غلامانہ ذہنیت اور چاپلوسی کی انتہا،عوامی تحریک نے کارروائی کو ڈرامہ قرار دے دیا

Published : 1st Jun, 2017 لاہور(31 مئی 2017) پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر رہنماؤں بشارت جسپال،فیاض وڑائچ اور ساجد محمود بھٹی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کا ذرامہ ،پرویز رشید،مشاہد اللہ اور راؤ تحسین کے استعفے سے مختلف نہیں ،درباری وہی راگ الاپتے ہیں جو ظل سبحانی تیار کر کے دیتے ہیں۔نہال ہاشمی نے […]

News-30-May-2017-6

حکومتی ’’رمضان بازار‘‘ غریب عوام کے لیے ’’ خوار بازار‘‘ثابت ہورہے ہیں : خرم نواز گنڈا پور

Published : 30th May, 2017 لاہور(29 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزے دار مشکلات کا شکار ہیں،بجلی کی عدم دستیابی کے باعث عوام کو سحری وافطاری اورنماز تراویح میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کی […]

News-30-May-2017-5

جنوبی پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلو ک کیا گیا،ایک مرتبہ پھر نظرانداز کر دیا، پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر اور دیگر رہنمائوں کا بجٹ پر ردعمل

Published : 30th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ اور دیگر رہنماوں نے نے قومی بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ رہنماوں کا کہنا ہے کہ تاجر حکمرانوں نے صرف امیروں کے فائدے کیلئے بجٹ بنایا ،عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ جنوبی پنجاب کے […]

News-30-May-2017-2

عوامی تحریک کا وائٹ پیپر جاری ، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، بجلی مہنگی ہو گی، ایکشن پلان کے تابوت میں کیل ٹھونک دئیے گئے

Published : 30th May, 2017 لاہور(28 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قائم کی گئی بجٹ کمیٹی نے وفاقی حکومت کے 2017-18 کے بجٹ پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا کہ 1363 ارب سود کی ادائیگی والا بجٹ تاریخی نہیں قابل مذمت اور قابل گرفت ہے،قرضوں کی لعنت سے […]

News-27-May-2017-1

اشرافیہ کا پانچواں بجٹ کشکول کو ’’دیگ‘‘ میں بدل دے گا ڈاکٹر طاہرالقادری کا بجٹ پر رد عمل

Published : 27th May, 2017 لاہور(26 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردّ عمل میں کہا کہ اشرافیہ کا پانچواں بجٹ کشکول کو’’ دیگ ‘‘میں بدل دے گا،وزیر خزانہ ہوائی قلعے تعمیر کرنے کی شہرت رکھتے ہیں ان کے اعداد وشمار کو چیک کرنے کی ضرورت ہے، […]

News-26-May-2017-4

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس پر اٹلی میں تقریب کا انعقاد

Published : 26th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک اٹلی کے زیر اہتمام عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک اٹلی کے صدر راجہ انعام نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں دیگر سیاسی تنظیمات کے کارکنان وعہدیداران نے بھی شریک تھے۔