News-10-Aug-2017-5

مدینۃ الزہراء یو کے بریڈ فورڈ میں دینی تعلیم و تربیت کے لیے کلاسز کا آغاز

  Published : Aug 10, 2017 بریڈ فورڈ () مدینۃ الزہراء ، یو کے بریڈ فورڈ میں ہفتہ وار کلاسز کا اجراء کیا گیا ہے۔ ان کلاسز کا اہتمام ہر عمر کے لوگوں ، مرد و خواتین اور بچوں کی دینی تعلیم و تربیت  کے لیے کیا گیا ہے۔  ان کلاسز میں داخلے جاری ہیں […]

News-14-Jun-2017-3

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی کی کاوشیں عروج پر

Published : Jun 14, 2017 منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ویلفیرفاؤنڈیشن کراچی کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورزاہدعلی راجپوت نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کے بعد اب شہریوں میں عید گفٹس کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔

News-12-Jun-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

Published : 13th Jun, 2017 منہا ج القرآن ویمن لیگ کی نظامت ویلفیئر کے زیر اہتمام مصطفیٰ آباد لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔مصطفی آباد میں نبیلہ ظہیر کی جانب سے گزشتہ چار سال سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔اس سال بھی 500 سے زائد افراد میں راشن تقسیم […]

News-07-Jun-2017-7

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

Published : 8th Jun, 2017 نظامت وائس،منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائدمستحق خاندانوں میں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے ۔اس موقع پرتحریک منہاج القرآن کے ضلعی ناظم رانارب نوازانجم نے خصوصی خطاب کیا ۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی ناظمہ فرحت دلبرنے فیصل آباد میں جاری فلاحی منصوبہ […]

News-07-Jun-2017-6

منہا ج ویلفئیرفاؤنڈیشن کراچی کےزیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published : 8th Jun, 2017 منہاج ویلفئیرفاؤنڈیشن کراچی کے زیراہتما م سرجانی ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات تقسیم کی گئیں ۔ فری میڈیکل کیمپ میں مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورڈاکٹرایوب موجودتھے ۔  

News-01-Jun-2017-1

منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارےوائس کے زیر اہتمام رمضان پیکیج تقسیم، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published : 1st Jun, 2017 لاہور(31 مئی 2017)منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارہ ’’وائس ‘‘کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ رمضان پیکیج کی تقسیم کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور اس نبیﷺ کا حکم ہے کہ ضرورت […]

News-31-May-2017-3

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی کی جانب رواں دواں

Published : 31st May, 2017 منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ سنڈے اسلامک سکول کے زیر اہتمام طلبا و طالبات کے لئے کوئیز پروگرام، میلاد النبیﷺ ، مختلف موضوعات پر تقاریر، قرات، نعت خوانی اور حلقہ درود کا انعقاد بھی کیا جاتاہے۔  

News-17-Aril-2017-3

منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس، سینکڑوں پی ایچ ڈی سکالرز اور ماہرین کی شرکت، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی گفتگو

Published : 17th April, 2017 لاہور(16 اپریل 2017)منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ،مختلف شعبہ ہائے زندگی میں انجام دینے والے 500 سے زائد پروفیشنلز اور ماہرین پر مشتمل’’ منہاجینز پارلیمنٹ‘‘ کا 26 واں اجلاس منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ابوالحسن الازہری نے کی جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے […]

News-10-Aril-2017-2

بزم منہاج کے سالانہ انتخابات، ساجد عباسی صدر منتخب

Published :10th April, 2017 لاہور(9 اپریل 2017)کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر جبکہ محمد سلمان نائب صدر،مدثر نوری جنرل سیکرٹری،مجاہد اقبال فنانس سیکرٹری،حمزہ حسن پریس سیکرٹری جبکہ کلیم اللہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں ۔صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین ، پرنسپل ڈاکٹرممتاز الحسن […]

News-03-Aril-2017-7

بزم منہاج کے زیر اہتمام ’’ تحریک پاکستان میں طلباء کے کردار‘‘ کے عنوان سے طلباء کنونشن کا انعقاد

Published : 3rd April, 2017 لاہور(02 مارچ 2017)کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے پرنسپل و معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے مسلم طلبہ نے بے شمار قربانیاں دیں اور اب استحکام پاکستان کیلئے بھی طلبہ کو کردار ادا کرنا ہو گا ۔جو قومیں طلبہ کی بہترین […]

News-18-Mar-2017-3a

جامعہ المنہاج لیاری میں سالانہ تقریب اسناد 19مارچ کو ہو گی

Published : 18th Mar, 201 کراچی( ) منہاج ایجوکشن سوسائٹی کراچی کے زیر اہتمام جامعتہ المنہاج لیاری میں سالانہ تقریب اسناد 19مارچ بروز اتوار صبح 9بجے ہو گی ۔تقریب کی صدارت امیر تحریک منہاج القرآن کراچی قاضی زاہد حسین کریں گے جبکہ مہمان خصوصی مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ہونگے۔پروگرام میں […]

News-09-Mar-2017-2

تعلیم کے بغیر ترقی کا کوئی ہدف حاصل نہیں ہو گا، عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نصاب ناگزیر ہے : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

Published : 9th Mar, 2017 لاہور (8مارچ 2017) منہا ج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام 73 نئی نصابی کتب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عصر حاضر کے سائنسی ،سماجی،معاشی رجحانات کے مطابق بچوں کوتعلیمی نصاب نہ پڑھا کر نئی نسلوں […]

News-08-Mar-2017-3

ایم ای ایس کے زیر اہتمام 73 نصابی کتب کی تقریب رونمائی، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

  Published: 8th Mar, 2017 گزشتہ روز منہاج ایجو کیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام 73 نصابی کتب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت منہا ج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین  قادری نے کی۔ تقریب سے ایم ۔ ڈی راشد حمید کلیامی نے نصابی کتب کا تفصیلی تعارف پیش […]

News-17-Feb-2017-2

تعلیم سے محروم رکھنے والوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں: ڈاکٹر حسین محی الدین

Published: 17th Feb, 2017 گزشتہ روز تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے بزم منہاج کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر کالجز تقریری مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انکا کہنا تھا کہ قوم کے بچوں کو تعلیم کی معیاری سہولتوں سے محروم رکھنے والے ذمہ داروں اور انسانیت […]

15-2-17

بزم منہاج کے زیر اہتمام طلبہ میں تقریری مقابلہ ،عامر سہیل،افتخار ٹھاکر ،اسد کھرل ،ندیم چوہدری کی شرکت

Published: 16th Feb, 2017 بزم منہاج کے زیر اہتما م قائد ڈے کے حوالے سے ہفتہ تقریبات منانے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق چیف سلیکٹر اور قومی ہیرو عامر سہیل نے بزم منہاج کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے […]

Hafta-Taqreeb-Invt-Card-13-2-17-1

بزم منہاج 13 فروری تا 16 فروری ہفتہ تقریبات کا انعقاد کرے گی

Published: 13th Feb, 2017 منہاج یونیورسٹی لاہور (کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز) کے زیر اہتمام 13 فروری سے 16 فروری تک ہفتہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، منہاج یونیورسٹی لاہور کے طلباء کی نمائندہ تنظیم بزم منہاج کے زیراہتمام اہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ، فکری اور شعوری ارتقاء کے لیے 13 فروری تا […]