News-05-July-2017-2

ججز اورانصاف دونوں چھٹیوں پر، سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کی سماعت نہ ہوسکی

Published : Jul 5th, 2017 عید کی چھٹیاں ختم ہو گئیں مگر ججز کی چھٹیاں ختم نہ ہوسکیں ۔ گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سماعت انہیں چھٹیوں کے باعث نہ ہوسکی ۔ تاہم سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزید سماعت 3اگست کو ہوگی۔

News-01-July-2017-2

شہدا ئے ماڈل ٹا ون کی یاد میں تقریب منعقد، یادگار شہدا پر پھولوں کی چادریں اور دعائے مغفرت

Published : Jul 1st, 2017 گزشتہ روز شہدا ئے ماڈل ٹاون کی یا د میں مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس کی جے آئی ٹی فکس میچ ہے اور کچھ لوگ چوکیدار […]