2

پاکستان میں 80 ہزار افراد دہشتگردی کا شکار ہوئے:ڈاکٹر حسین محی الدین

قومی و ملی المیہ سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر کوئی توجہ نہیں دی گئی:پیس اینڈ کاؤنٹرٹیررازم کانفرنس سے خطاب کانفرنس سے ڈاکٹر ہرمن روبوگ اور ڈاکٹر آلقما خواجہ نے خطاب کیا، طلباء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے       تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر و منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین […]

2

تعلیمی ترقی کے لیےاعلیٰ تعلیم یافتہ،تربیت یافتہ اساتذہ پر انویسٹمنٹ کرنا ہوگی: ڈاکٹر حسین محی الدین

منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار فنی تعلیم پر وسائل خرچ کرنیکا مطالبہ جرمنی،جاپان، چین،کوریا میں ہنر مند افرادی قوت 78فیصد سے زائد،پاکستان میں صرف4فیصد ہے پری بجٹ سیمینار سے ڈاکٹر حسین محی الدین، ڈاکٹر فہیم،ڈاکٹر پرویز طاہر،سعید اے شیخ، خرم نواز گنڈاپور و دیگر کا خطاب نوید چودھری، بیرسٹر عامر،میاں عمران مسعود […]

5

اسلام کی بنیاد اخلاص اور حکمت پر قائم ہے :ڈاکٹر حسین محی الدین

پاکستان کی پرعزم خواتین انقلاب اور تبدیلی کی بنیاد بنیں گی،ویمن لیگ کے تربیتی سیشن سے خطاب سیشن میں آمد پر مرکزی صدر فرح ناز نے صدر منہاج القرآن اور فضہ حسین قادری کا استقبال کیا   تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری نے منہاج ویمن لیگ کے پانچ روزہ […]

2

سپریم کورٹ آئین کی شارح اور محافظ ہے ، فیصلے خوش آئند ہیں ۔ ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فرزند ڈاکٹر حسین محی الدین القادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی آئین کی بالا دستی سے مشروط ہے اگر ممبران پارلیمنٹ آئین کے تقدس کو پامال کرنا شروع کر دیں تو ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا پڑتا ہے سپریم […]

4

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ملتان اور ڈیرہ غازیخان کے دو روزہ دورہ پر 24 فروری کو ملتان پہنچیں گے

            تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے صاحبزادے ڈاکٹر حسین محی الدین القادری ملتان اورڈیرہ غازیخان کے دوروزہ دورے پر 24 فروری کو ملتان پہنچیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ ’’عالمی سفیر امن سیمینار‘‘ سے خطاب کریں گے۔ تنظیمی عہدیداران اور معززین شہر سے ملاقاتیں […]

4

عوامی تحریک اسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان جلسہ عام کل ہوگا ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی خطاب کرینگے

پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے زیراہتمام کل مورخہ 10فروری بروز ہفتہ بوقت دن 01بجے بمقام چراہ گاوں اسلام آبادمیں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے۔جلسے کی صدارت لخت جگرڈاکٹرمحمد طاہرالقادری،صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین ،جبکہ خرم نوازگنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خصوصی شرکت کریں گے ،اس بات کااعلان راجہ منیر اعجاز […]

4

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ کراچی

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کیساتھ کراچی کا  تنطیمی دورہ کیا۔تحریک منہاج القرآن کراچی کے قائدین و کارکنان نے ائیرپورٹ پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شاندار استقبال کیا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرحوم خواجہ محمد اشرف (خواجہ ہاؤس کراچی) کے بیٹوں […]

4

منہاج یونیورسٹی لاہور میں 6روزہ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب آج ہو ئی

منہاج یونیورسٹی لاہور میں 6روزہ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب آج ہو ئی ۔سپورٹس فیسٹول کا آغاز 25فروری کو ہوا جو 6روز تک جاری رہا  ۔6روزہ سپورٹس فیسٹول میں 48سے زائد کھیلوں میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سینکڑوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج […]

uni

منہاج یونیورسٹی میں 6 روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام 6 روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری 2018 سے ہوگا۔سپورٹس فیسٹیول کا میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری  خصوصی شرکت کرینگے ۔27 جنوری  تک جاری  رہنے والے فیسٹیول میں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات مختلف کھیلوں  میں حصہ لیکر اپنے جوہر دکھائیں گے۔

25995078_1542010799214624_8023181508257202247_n

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پہلی عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس

Published :Dec 28 2017 منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پہلی عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس 3 اور4 جنوری کو لاہور میں ہو گی، کانفرنس میں پاکستان، امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا سمیت عالمی معیشت و اقتصادیات کے ماہرین خطاب اور مقالہ جات پیش کرینگے۔کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد ، […]

News Dec 5, 2017 - 1

انتہائی اہم موضوعات پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی نئی تحقیقی کتاب

Published :Dec 05, 2017 پاکستان کے موجودہ غیر مساوی نظام تعلیم ، انتہا پسند اور دہشت گرد ذہنیت کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور مدارس کے کردار کے حوالے سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحقیقی مقالہ”پاکستان کا نظام تعلیم ، متشدد رجحانات اور مدارس دینیہ ” کے نام سے تحریر کیا ہے جو کتابی صورت […]

News-08-July-2017-1

مختارعنایت شاد کی وفات پر ڈاکٹر طاہر القادری کا اظہار تعزیت، نماز جنازہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پڑھائی

Published : Jul 8th, 2017 تحریک منہاج القران لاہور پی پی 159 بی کے ناظم نشرواشاعت مختار عنایت شاد انتقال کر گئے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے مرحوم کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرحوم کی نمازہ جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ میں نائب ناظم اعلیٰ […]

News-01-July-2017-6

جامع المنہاج میں صلوٰۃ الجمعہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی شرکت

Published : Jul 1st, 2017 گزشتہ روز جامعہ المنہاج ماڈل ٹاون میں صلوٰۃ الجمعہ کا اہتما م کیا گیا۔ صلوٰۃ الجمعہ میں ڈاکٹر طاہر القادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور حماد مصطفیٰ نے خصوصی شرکت کی۔ صلوٰۃ الجمعہ کے اختتام پر ڈاکٹر طاہر القادری نے خصوصی دعا بھی کروائی۔