1

نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مطلب لوٹ مار کو تحفظ دو ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

لٹیروں کو جیلوں میں بند کرنا کافی نہیں، ان کے حلق میں انگلی ڈال کر لوٹا مال نکالا جائے روپے کی بے قدری سے ملکی قرضے اور کرپٹ اشرافیہ کی دولت میں اضافہ ہوتا ہے،سربراہ عوامی تحریک قرضے 8 ہزار ارب سے بڑھ گئے،عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں،بارسلونا میں وفود سے گفتگو […]

2

شریف برادران ملکی قوانین کے تحت دہشتگرد کی تعریف پر پورا اترتے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

شہباز شریف نے ٹھیک کہا جیلوں میں دہشتگردوں کا ٹرائل ہونا چاہیے نواز،شہباز 14شہریوں کو قتل کرنے کے نامزد ملزم ان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج ہے،بیان گورنر سٹیٹ بنک کا بیان ہوشرباء ہے کہ ادھار لے کر بھی معاملات چلانے مشکل ہو گئے : سربراہ عوامی تحریک   […]

1

نواز شریف نے کرپشن کی اور انجام کو پہنچ گئے،ماڈل ٹاؤن کیس میں قاتل اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کیا جائے :ڈ اکٹر طاہرالقادری

لیڈر قاتل اور چور ہو تو ان کے آس پاس جان دینے والے نہیں چوری کھانے والے مجنوں نہیں ہوتے پورے پاکستان سے بندے لانے کیلئے ایڈوانس دئیے گئے،کوئی آبائی شہر لاہور میں بھی نہیں نکلا نواز شریف نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں،آج نشان عبرت بن گئے، سربراہ عوامی تحریک کاگرفتاری پر ردعمل […]

pic

رسی جل گئی بل نہ گیا ،تکبراور ہوس زر نے انہیں ذلت و رسوائی کے آخری درجے پر لا کھڑا کیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

سزا یافتہ مجرموں کو ریلیاں نکالنے کی سہولت دینا قانون سے مذاق ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنانے کے دعویدار وں نے اسے ایشیاء کا مقروض ترین ملک بنا دیا پاکستان بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کے رحم و کرم پر ہے، ایتھنز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ایسے نظام کی […]

1

جرم کے مقابلے میں سزا تھوڑی ہے، لوٹی دولت واپس لائی جائے:ڈاکٹر طاہرالقادری

فیصلے کا اعلان ہوتے ہی عوامی تحریک کا دفتر ’’مک گیا تیرا شو نواز‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا،مٹھائی تقسیم ماڈل ٹاؤن کی قتل و غارت گری پر بھی شریف برادران کا محاسبہ چاہتے ہیں:خرم نواز گنڈاپور مجرموں کو اپیل کا حق ہے فیصلوں کو مسترد کرنے کا نہیں، اندر سے شہباز اور حمزہ خوش […]

1

کرپشن کا گاڈفادر انجام کو پہنچ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

سرکس کے شیر کو فیصلے کا علم تھا اس لیے بھاگ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری اداروں کا اصل چیلنج غریب پاکستانیوں کی لوٹی دولت واپس لانا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری نواز شریف کی کرپشن پر جو کہا اس پر عدالت کی مہر لگ گئی :ڈاکٹر طاہرالقادری جسے 28سال قبل جیل ہوناچاہیے تھا وہ وزیراعظم کے منصب پر بیٹھا رہا:ڈاکٹر […]

1

پیسے کی ہوس میں اندھی اشرافیہ اور انکی نالائق اولادوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹا:ڈاکٹر طاہرالقادری

بہترین دماغ پاکستان سے نکل رہے ہیں، اس ’’برین ڈرین‘‘ کو روکنے کی طرف کسی کی توجہ نہیں:سربراہ عوامی تحریک اس بات پر تکلیف میں ہوں کہ ملکی آبادی کے 60فیصد نوجوان اپنے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں بیرون ملک محلات تعمیر کرنے والوں کو غریب کی جھونپڑی نظر نہیں آتی:نیلسن(UK) نارتھ زون […]

1

ڈاکٹر طاہرا لقادری 6جولائی سے 21اگست تک یورپ کے مختلف ممالک میں لیکچرز دیں گے

لیکچرز کا موضوع انسان کی اخلاقی وروحانی ترقی ہے، 30جون کو برطانیہ میں الہدایہ کیمپ ہوگا سربراہ عوامی تحریک ایتھنز،جنیوا،اٹلی،آسٹریلیا،ناروے،برلن،مالمو،پیرس،سٹاک ہام،ہالینڈ میں خطاب کریں گے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری 6جولائی سے 25اگست تک یورپ کے مختلف ممالک کا تنظیمی دورہ کریں گے جہاں […]

PALM

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ(پام) کے نو منتخب عہدیداران کا اعلان،ڈاکٹر طاہر القادری کی مبارکباد

 پاکستان عوامی لائرز موومنٹ(پام)کی تنظیم کے انتخابات ہوئے،سینئر وکیل سپریم کورٹ،ہائیکورٹ لہراسب گوندل ایڈووکیٹ مرکزی صدر اور محمد حسین شاد سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے دیگر مرکزی عہدیداروں میں سینئر نائب صدر خان عبد القیوم خان،نائب صدر نشاط احمد باجوہ،نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نائب صدر،سعید الحسن سیکرٹری کوآرڈینیشن،سید مزمل حسین شاہ سیکرٹری انفارمیشن،شکیل ممکا سیکرٹری فنانس،جبکہ […]

1

آرٹیکل 62،63پر پورانہ اترنے والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینا ملکی سلامتی کے خلاف سازش ہوگی:ڈاکٹر طاہرا لقادری

اپنے ایم این ایز،ایم پی ایز سے ہاتھ نہ ملانے والے نواز شریف نے برطرفی کے بعد ووٹ کو عزت دو کا ڈرامہ شروع کیا مسئلہ نواز شریف خاندان کی گرفتاری سے حل نہیں ہوگا، شہباز شریف ٹولے کوبھی گرفتارکرنا ہوگا،نظام بدلنا ہوگا چور،ڈاکو جس پارٹی میں مرضی چلے جائیں وہ چور ڈاکو ہی رہیں […]

2

حکمران پاکستان کو دہشتگردی کی ’’گرے لسٹ‘‘ میں شامل کروا کر رخصت ہورہے ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری

نیوز لیکس سکینڈل اور دہشتگرد ہمسائیہ ممالک میں بجھوانے کے الزام سے قومی مفاد کو نقصان پہنچا نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے حلقہ بندیوں کے تنازع نے بحران کی شکل اختیار کر لی: سربراہ عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران پاکستان کو […]

3

سسٹم ایماندار نہ ہو تو کوئی نگران ایماندار کچھ نہیں کر سکتا:ڈاکٹر طاہرالقادری

انتخابی مقاصد کیلئے ترقیاتی منصوبے اور نوکریاں دی جارہی ہیں،ٹیلیفونک گفتگو سربراہ عوامی تحریک ترکی پہنچ گئے،مولانا رومؒ کے مزار پر حاضری،3 جون کی صبح وطن پہنچیں گے           پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کینیڈا سے ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ترکی کے شہر قونیہ میں قیام […]

2

ڈاکٹرطاہرالقادری ’’مثنوی مولانا رومؒ ‘‘ کے موضوع پر شہر اعتکاف میں خطاب کرینگے

منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی تیاریاں مکمل، ہزاروں شہریوں نے رجسٹریشن کروالی  شہر اعتکاف کی خصوصی تزئین و آرائش کی گئی، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونگے بجلی ،صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے انتظامات کر لیے گئے، 51 کمیٹیاں قائم      تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست پاکستان عوامی تحریک کے […]

2

فاٹا کو الگ صوبہ کا سٹیٹس دینا زیادہ کار آمد فیصلہ ہوتا: ڈاکٹر طاہر القادری

صوبے سائز میں چھوٹے ہونگے تو سیاسی ،سماجی مسائل بھی کم ہونگے آج نہیں تو کل انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بنانا ہونگے: سربراہ عوامی تحریک   پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی بجائے الگ صوبہ کا سٹیٹس دینا […]

4

پھندااپنی طرف بڑھتے دیکھ کر نااہل کو دھرنے میں سازش نظر آنے لگی:ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف زندگی اور موت کی طرح اہم ہے، سربراہ عوامی تحریک  استنبول او آئی سی کا اعلامیہ ٹھوس تجاویز پر مشتمل ہے، من و عمل ہونا چاہیے ،وکلاء سے گفتگو       پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ فلسطین کاز پر استنبول میں منعقدہ […]

2

ریاست،عدالت اور فوج سے لڑنے والے کے ساتھی بھی مجرم ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

نااہل بتائے ماڈل ٹاؤن میں 100 لوگوں کو گولیاں کس کے کہنے پر ماریں؟ کرنل سہیل عابد جیسے سپوتوں کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا،عوام دہشتگردوں کو شکست دیں گے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نااہل برادران بتائیں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 100 لوگوں کو […]

2

اسلامیان پاکستان اور ملت اسلامیہ کو ماہ مقدس کی آمد مبارک: ڈاکٹر طاہر القادری

مستحقین کی مدد اور ضرورت مندوں کی حاجت روائی بہترین عبادت ہے رمضان المبارک ایثار،قربانی،تقوی،عبادت،توبہ واستغفار کا درس دیتا ہے   حضور اکرم ﷺ نے غریبوں، محتاجوں سے حسن سلوک کی تعلیم دی     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ماہ صیام کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے […]

4

ثابت کرینگے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کا حکم شریف برادران نے دیا: ڈاکٹر طاہر القادری

نواز شریف کا لب ولہجہ بھارتی سفیر جیسا ہے، سزاؤں سے بچنے کے لیے ریاست کو بلیک میل کر رہے ہیں قوم اور قومی سلامتی کے ادارے ایک طرف نااہل دوسری طرف کھڑا ہے: لائرز موومنٹ کے رہنماؤں سے خطاب نواز شریف کی اقتدار سے بے دخلی پر غیر ملکی انویسٹرز تڑپ رہے ہیں ستمبر […]

3

قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے:ڈاکٹر طاہرالقادری

ماڈل ٹاؤن کے قاتل چمڑی اور دمڑی بچانے کیلئے قومی سلامتی کو قتل کرنے کے در پے ہیں وزیراعظم فیصلہ کریں وہ ریاست کے ساتھ ہیں یا ریاست کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کے؟ غدارانہ بیان پر سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں مذمتی قراردادیں پاس کریں     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد […]

3

نااہل پاکستان کے خلاف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے:ڈاکٹر طاہر القادری

دہشتگرد بھیجے جانے کا الزام سنگین،معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے:سربراہ عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستان سے دہشتگرد انڈیا بھیجے جانے کے انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر قوم مطالبہ کرتی ہے کہ نواز شریف مذکورہ میڈیا رپورٹ […]