3

ایٹمی اور زرعی ملک پاکستان میں قحط سے اموات کی خبروں پر دل خون کے آنسو روتا ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری

تھر میں 400بچے موت کے منہ میں چلے گئے، ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی: ڈاکٹر طاہرالقادری ’’گلوبل ہنگر انڈیکس‘‘ کے مطابق 119ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 106ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ایٹمی اور زرعی ملک پاکستان میں قحط […]

2

سانحہ ماڈل ٹاؤن، اے ٹی سی جج کی طرف سے حاضری لگا کر غائب ہونے والے پولیس افسروں کی سرزنش

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو چشم دید زخمی گواہ انصر حیات ملک اور فداحسین پیش کر دئیے حاضری لگا کر غائب ہونے والے ایس پی معروف صفدر واہلہ کو وارننگ، مزید سماعت آج 17اگست کو ہو گی     سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں حاضری لگا […]

1

شاندار کامیابی پر چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دیتے ہیں:خرم نواز گنڈاپور

سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن سے ن لیگ کا داخلی انتشار بے نقاب ہو گیا:نوراللہ صدیقی عوامی تحریک کے رہنماؤں بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، جی ایم ملک نے کامیابی پر پرویز الٰہی کو مبارکباد دی   پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سینئر پارلیمنٹرین چودھری پرویز الٰہی کو […]

1

پیپلز پارٹی نے سپیکر کے انتخابی نتائج کے اعلان پر پختہ جمہوری رویے کا مظاہرہ کیا:خرم نواز گنڈاپور

ایوان میں مجرم کے حق میں نعرے شرمناک ہیں، نواز لیگی اراکین غلامانہ سوچ سے باہر نکلیں الیکشن کمیشن نواز لیگ کی رجسٹریشن کینسل کیے جانے کا فیصلہ 10ستمبر کو سنائے گا،گفتگو   پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور اسدقیصر کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ، […]

1

مجرم نواز شریف کی عدالت پیشی پر قوم نہیں قاتل اور کرپٹ سکتے میں ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

عوام بے گناہوں کے قاتل اور کمپنیاں بنا کر جیبیں بھرنے والوں کی گرفتاری کے منتظر ہیں نیب صرف ریفرنس بنانے تک محدود نہ رہے،لوٹی دولت واپس قومی خزانے میں آنی چاہیے سود کی سالانہ ادائیگی کی رقم چاروں صوبوں کے تعلیم کے بجٹ سے زیادہ ہے ملک لوٹنے اور اسے گروی رکھنے والوں کا […]

14-08-Pic

عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب: ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

یوم آزادی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید تحفظات ہیں: خرم نواز گنڈا پور کا خطاب ملک و قوم کی آزادی،خودمختاری ذات،جماعت کے مفاد سے بالاتر ہوتی ہے: بریگیڈئر(ر )اقبال احمد خان      پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی،پرچم کشائی کی گئی […]

minority Pic

نیشنل مینارٹی ڈے کے موقع پر جیلانی پارک لاہور میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد

پاکستان ایک جسم ہے اور مینارٹیز اس کا حصہ ہیں،تمام رہنماؤں نے مل کر قومی ترانہ گایا تقریب سے سردار بشن سنگھ،ڈاکٹر منوہر چاند،پنڈت بھگت لال،ریورنڈ شاہد معراج ،،سہیل رضا کا خطاب ڈی سی لاہور،خرم نواز گنڈا پور،ولید اقبال،عبد الغفور میو،تاجر رہنماؤں کی خصوصی شرکت   نیشنل مینارٹی ڈے کے موقع پر جشن آزادی کے […]

green pakistan Pic

گرین پاکستان ، کلین پاکستان مہم منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پودے لگا نے کی تقریب

مہم ماہ اگست تک جاری رہے گی، جتنی جھنڈیاں اتنے پودے لگائے جائیں: خرم نواز گنڈا پور درخت کاٹنے کے عمل کو دہشتگردی قرار دیا جائے تنظیمات شجر کاری مہم میں حصہ لیں: سیکرٹری جنرل PAT آزادی کے مہینے میں ہر پاکستانی اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائے: حافظ غلام فرید     تحریک […]

2018-08-04_Dr-Ghazala-Hassan-Qadri-meets-Minhaj-Sisters-League-Oslo-Norway_4

Norway: Dr Ghazala Hassan Qadri meets the Minhaj Sisters League Oslo

On Saturday 4th August, Minhaj Sisters League Oslo (Norway) arranged an exclusive sitting with the respected Dr Ghazala Hassan Qadri and respected Baji Basima Qadri. The invited guests comprised of those youth sisters who are working actively in one of the forums of Minhaj-ul-Quran Oslo and those who are affiliated to Minhaj-ul-Quran. The gathering consisted […]

1

منہاج القرآن کے زیر اہتمام 100شہروں میں 6 ہزار اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا جائے گا

بنگلہ دیش، انڈیا، کینیا، صومالیہ، نیپال میں بھی اجتماعی قربانیوں کے کیمپ لگائے جائینگے:اجلاس میں فیصلہ قربانی کا ہزاروں من گوشت غرباء،مساکین،ہسپتالوں، جیلوں اور ضروتمندوں میں تقسیم کیا جائے گا:سید امجد علی شاہ قربانی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مرکزی کمیٹی کے علاوہ درجنوں ذیلی کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئیں قربانی کے گوشت […]

urs mubarak

سالانہ عُرس مبارک

شیخ المشایخ شہزداہ غوث الورایٰ قدوۃ  ائولیا ؑ حضور النقیب الاشراف سید السادات  حضور پیرالسید محمد طاہرعلا ؑالدین رحمتہ اللہ علیہ  القادری الگیلانی البغددی   پروگرام منہاج ٹی وی اورالگیلانی کے فیس بک پیج پر براہ راست نشر کیا جایگا

1

صوفیائے کرام کی زندگیاں انسانیت کی خدمت کیلئے وقف تھیں :خرم نواز گنڈاپور

دوسروں کیلئے جینے والے قیامت تک جیتے ہیں، صوفیاء نے صرف امن ،بھائی چارہ کی بات کی  قدوۃ الاولیا سیدنا طاہرعلاؤ الدین کے سالانہ عرس کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں کانفرنس حضور قدوۃ الاولیا علم و عمل، شریعت و طریقت کی دنیا کے عظیم بزرگ ہیں:مقررین  کانفرنس میں بین الاقوامی نعت خواں اخترحسین قریشی، […]

2

سابق حکمرانوں نے اشتہاروں میں جو ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی بتائیں وہ کس’سٹور‘ میں جمع ہے؟: ڈاکٹر طاہرالقادری

کرپٹ اشرافیہ اپنے عہد اقتدار میں روشنیاں بانٹنے کی آڑ میں اپنے گھر اور تجوریاں قومی مال سے بھرتی رہی شدید گرمی اور 16گھنٹے کی بدترین لوڈ شیڈنگ میں غریب خاندانوں کی مائیں،بیٹیاں گھروں کی دہلیز پر بیٹھ کر راتیں گزارنے پر مجبور ہیں مجرم نواز شریف جہاں بند ہیں وہاں بھی اسی طرح لوڈ […]

1

ماضی کے حکمرانوں نے تعلیمی شعبے کو بری طرح نظر انداز کیا :ڈاکٹر حسن محی الدین

پاکستان کی ترقی کا راز ایک چھت کے نیچے دینی اور دنیاوی علوم کی فراہمی میں ہے:چیئرمین سپریم کونسل کالج آف شریعہ کے 2 ہزار سے زائد فارغ التحصیل طلبہ دنیا بھر میں خدمات انجام دے رہے ہیں  تعلیم یافتہ معاشرہ کی تشکیل کیلئے منہاج القرآن عالمی معیار کے تعلیمی ادارے قائم کررہی ہے   […]

2

عمران خان نے اپنی تقریر پر عمل کیا تو میری اور میرے کارکنوں کی مکمل سپورٹ ہو گی:ڈاکٹر طاہرالقادری

دھاندلی کے الزامات لگانے والوں نے بھی فوج کی مداخلت کی بات نہیں کی:ڈاکٹر طاہرالقادری ثبوت دئیے بغیر تحریک چلانے کی باتیں بوکھلاہٹ ہے، ووٹ کو عزت دی جائے نواز شریف کرپشن پر جیل میں بندہیں، ان کی سزا کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں، سربراہ عوامی تحریک 14 بے گناہوں کے قاتل شہباز […]

1

احتساب کا عمل مکمل ہونا چاہیے قومی دولت لوٹنے والوں کو سزائیں ملنی چاہئیں: خرم نواز گنڈاپور

سپریم کورٹ کے احکامات کی بجا آوری کیلئے نیب کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل احسن اقدام ہے عدالت عالیہ کے احکامات پر عملدرآمد نیب ہی کیلئے نہیں تمام اداروں کیلئے ضروری ہے: سیکرٹری جنرل عوامی تحریک ماڈل ٹاؤن کے مظلوم انصاف کیلئے عدالتوں کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں شریف برادران کے […]

1

نواز شریف کو 1990 ء کے مالی جرائم پر 2018 ء میں سزا ہوئی:ڈاکٹر طاہرالقادری

کرپشن زدہ اس نظام نے 28سال لٹیرے کو تحفظ دیا ،تین بار وزیراعظم بھی بنایا نواز شریف کو سزا ہوئی مگر نظام جوں کا توں ہے، اکادکا مجرم جیل گئے اکثریت اسمبلیوں میں جائیگی ایک حلقے میں الیکشن کیلئے 10 سے 80کروڑ چاہئیں، عام آدمی ایسے الیکشن کا حصہ کیسے بن سکتا ہے؟ وفاق یا […]

pic

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب سن کر اٹالین نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

نوجوان کا نیا نام محمد الیاس رکھا، اٹلی کی تنظیم کو دینی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری تفویض کی سربراہ عوامی تحریک نے قبول اسلام پر نوجوان محمد الیاس کو پیار کیا، ہال میں اللہ اکبر کے نعرے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دورہ اٹلی کے دوران ان […]

Pat Picture

کرپٹ نواز شریف کے خلاف جب بھی فیصلے آئے انہوں نے عدلیہ پر حملے کئے: ڈاکٹر طاہر القادری

فوج کو کمزور اور عدلیہ کو تقسیم کرنے کے لیے جیلوں میں بند مجرم پیسہ پانی کی طرح بہا رہے ہیں ذاتی اغراض کے لیے قومی اداروں پر تنقید انہیں کمزور کرنے کی سازش ہے، سختی سے نمٹا جائے مکمل احتساب کے بعد انتخابات ہوتے تو کسی چور لٹیرے کو الزام تراشی کی جرأت نہ […]