Majlis-e-Khatm-us-Salat-Gosha-e-Durood_2017-03-04-1

منہاج القرآن کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی روحانی محفل 4مارچ کو منعقد ہو گی

Published: 3rd Mar, 2017

منہاج القرآن کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی روحانی محفل 4مارچ ( بروز ہفتہ)کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بعد نماز عشاء منعقد ہو گی ۔ تقریب میں علماء ،مشائخ،نامور قراء ،نعت خواں اور منہاج القرآن کے مرکزی،صوبائی وضلعی رہنما شرکت کریں گے، منہاج القرآن لاہور کے وابستگان اور ہزاروں مرد و خواتین اس بابرکت تقریب میں شرکت کر کے  حضور اکرم ﷺ سے والہانہ عشق و محبت کا اظہار کریں گے۔