News-08-Mar-2017-3

ایم ای ایس کے زیر اہتمام 73 نصابی کتب کی تقریب رونمائی، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

 

Published: 8th Mar, 2017

گزشتہ روز منہاج ایجو کیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام 73 نصابی کتب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت منہا ج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین  قادری نے کی۔ تقریب سے ایم ۔ ڈی راشد حمید کلیامی نے نصابی کتب کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔ تقریب  سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا پور، منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم غوری ،بریگیڈئر(ر) محمد اقبال،کرنل(ر) محمد احمد،شاہد لطیف ،احمد نواز انجم،جی ایم ملک ،رفیق نجم ، ڈاکٹر امبر آصف، سمیت دیگر مرکزی قائدن بھی شریک تھے۔