News-01-Aril-2017-2

منہاج القرآن سپین (بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published :1st April, 2017

 منہاج القرآن سپین ( بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا ۔ نماز جمعہ کے اجتماع سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ نماز جمعہ کے اجتماع میں فرانس سمیت سپین بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔