News-01-Aril-2017-۸

منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد

Published :1st April, 2017

 منہاج القرآن ویمن لیگ سپین (بارسلونہ )کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد آج کیا گیا ۔

بارسلونہ کی تاریخ کا یہ پہلا میلاد فیسٹیول صبح 10 سے رات 8 بجے تک  جاری رہے گا۔ میلاد فیسٹیول میں مذ ہبی، ثقافتی بہت سی مختلف نمائشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔