News-04-Aril-2017-2

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام حلقہ درود بسلسلہ ولادت حضرت علی علیہ السلام کاانعقاد

Published : 4th April, 2017

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام حلقہ درود بسلسلہ ولادت حضرت علی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ درود کی محفل میں جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کاخطاب بذریعہ سی ڈی سنایا گیا۔ حلقہ درود کی محفل میں مردوں کی بڑی تعداد شریک تھے۔