News-11-Aril-2017-2

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحتیابی کے لیےلندن مڈلسکس میں حلقہ درود کی محفل کا انعقاد

Published :11th April, 2017

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحتیابی کے لیے برطانیہ کے شہر لندن مڈلسکس میں خصوصی گوشہ درود کی محفل منعقد کی گئی ۔ گوشہ درود کی محفل کا انعقاد محمد غلام رسول کے زیر نگرانی ہوا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل مڈلسکس ،چوہدری یاسر محمود اور ناظم محمد علی نے محفل میں خصوصی شرکت کی۔