Majlis-e-Khatm-us-Salat-024-04-2017

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ کی محفل آج منعقد ہوگی

Published : 24th April, 2017

لاہور(23اپریل 2017)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی محفل آج (سوموار)ہو گی۔ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺاور شب معراج کے حوالے سے ہونے والی اس تقریب میں سینکڑوں مرد و خواتین شرکت کریں گے ۔