News-24-Aril-2017-4

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل کا انعقاد

Published : 24th April, 2017

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام معراج مصطفی ﷺکی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ حسن میر قادری نے محفل سے خصوصی خطاب کیا۔محفل میں سابقہ ناظم اعلی منہاج القرآن انٹر نیشنل شیخ زاہد فیاض نے خصوصی شرکت کی۔