News-02-May-2017-4

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دہشت گردی کے خلاف لکھے گئے تاریخی فتویٰ کی کتاب اٹلی کے صدر کو پیش

Published : 2nd May, 2017

اٹلی کے یوم آذادی کے موقع پر کارپی میں پبلک پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔ منہاج القرآن انٹر نیشنل اٹلی کے اعلی سطحی وفد نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ وفد کے ارکان میں پیس اینڈانٹی کرپشن کے مرکزی صدر محمد اقبال شاہ، مرکزی ناظم ایجوکیشن محمد علی اور صوبائی صدر مرزا امتیاز احمد شامل تھے۔اس موقع پر منھاج القرآن کے وفد نے اٹلی کے صدر سے خصوصی ملاقات کی ۔وفد نے صدر کو اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دہشت گردی کے خلاف لکھے گئے تاریخی فتویٰ کی کتاب بھی پیش کی۔