News-02-May-2017-6

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن اٹلی کے زیراہتمام محفل نعت کا انعقاد

Published : 2nd May, 2017

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن اٹلی کے زیراہتمام محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل نعت میں تھر میں پانی کی فراہمی کیلئے فنڈ ریزنگ کی گئی۔ چوہدری طلعت اقبال نے 14ہینڈ پمپ بھی ڈونیٹ کیے ۔