Poster_Shab-e-Barat-2017

 سالانہ محفل شب برأت ، ۱۱ مئی کو ہو گی

Published : 10th May, 2017

منہاج القرآن علماء کونسل اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام، سالانہ محفل شب برأت 11 مئی بروز جمعرات بعد نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن ، ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گی۔ محفل منہاج ٹی وی پر لائیو دکھائی جائے گی۔