News-10-May-2017-10

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا

Published : 10th May, 2017

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز بعد نماز مغرب ہوگا۔ محفل شب برات میں شیخ آصل خان خصوصی خطاب بھی کریں گے۔