News-23-May-2017-3

منہاج القرآن مچراتا اٹلی کی بین المذاہب کانفرنس میں شرکت

Published : 23rd May, 2017

منہاج القرآن مچراتا اٹلی نے بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کا اہتمام سٹی کونسل اور لوکل کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد ” حضرت مریم، اسلام اور عیسائیت کی نظر میں ” کے عنوان سے کیا گیا۔ منہاج القرآن کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد اقبال وڑائچ نے منتخب موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔ کانفرنس میں سٹی مئیر نے خصوصی شریک کی ۔

Displaying IMG_5444.JPG

Displaying IMG_5445.JPG

Displaying IMG_5443.JPG

Displaying IMG_5446.JPG

Displaying IMG_5440.JPG