News-25-May-2017-5

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام کے۔پی۔کے میں دستخطی کیمپس منعقد

Published : 25th May, 2017

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام کے۔پی کےکے مختلف مقامات پر

SAY No To Terrorism

دستخطی کیمپس منعقد ہوئے۔ پشاور، نوشہرہ، مردان، کوہاٹ میں شاپ ٹو شاپ دستخطی مہم کی گئی اور قائد انقلاب ڈاکڑ طاہر القادری کی قرارداد امن پر دستخط لئے گئے۔منھاج القرآن یوتھ لیگ کے سینئر نائب صدر وقار قادری نے خیبر پختون خواہ کے تمام کیمپس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔