News-25-May-2017-6

ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام واہگہ ٹاون میں حلقہ درود کا انعقاد

Published : 25th May, 2017

ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام واہگہ ٹاون میں خواتین کے لئے حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔محفل میں خوا تین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Displaying IMG-20170523-WA0018.jpg