News-27-May-2017-5

دستخطی کیمپس Say No to Terrorism منھاج القرآن یوتھ لیگ کے پنجاب کےمختلف شہروں میں

Published : 27th May, 2017

منھاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملک گیر

SAY No To Terrorism

دستخطی کیمپس کے انعقادکا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد،راولپنڈی، جہلم، میانوالی، لاھور، اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 40مقامات پر قرارداد امن پر عوام الناس سے دستخط لیے گئے۔ کیمپس میں مرکزی صدر منھاج القرآن یوتھ مظہر محمود علوی اور مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی ۔