News-31-May-2017-3

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی کی جانب رواں دواں

Published : 31st May, 2017

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام سنڈے اسلامک سکول کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ سنڈے اسلامک سکول کے زیر اہتمام طلبا و طالبات کے لئے کوئیز پروگرام، میلاد النبیﷺ ، مختلف موضوعات پر تقاریر، قرات، نعت خوانی اور حلقہ درود کا انعقاد بھی کیا جاتاہے۔