News-31-May-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام خواتین کیلئے درس قرآن کا اہتمام

Published : 31st May, 2017

ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 138 میں خواتین کے لئے درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔ محترمہ عفت علی نے درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بے سکونی اور زوال کی وجہ قرآن مجید سے دور ہونا ہے۔ معاشرے میں تبدیلی کے لئے قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا۔