News-07-Jun-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام حلقہ پی پی 155 میں 15 روزہ فہم دین کورس

Published : 8th Jun, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام حلقہ پی پی 155 میں 15 روزہ فہم دین کورس کا انعقاد کیا گیا ہے کورس میں معلمہ کے فرائض مذہبی سکالر شفیقہ انجام دے رہی ہیں ۔15 روزہ فہم دین کورس میں علاقہ بھر سے خواتین کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔ کورس کے آخر پر اسناد بھی تقسیم کی جائیں گی۔