News-07-Jun-2017-7

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

Published : 8th Jun, 2017

نظامت وائس،منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام 50سے زائدمستحق خاندانوں میں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے ۔اس موقع پرتحریک منہاج القرآن کے ضلعی ناظم رانارب نوازانجم نے خصوصی خطاب کیا ۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی ناظمہ فرحت دلبرنے فیصل آباد میں جاری فلاحی منصوبہ جات کے بارے میں شرکاء کو تفصیل سے آگاہ کیا۔