News-10-Jun-2017-2

بزم قادریہ کےزیراہتمام مقابلہ حسن قرات آج منعقد ہو گا

Published : 10th Jun, 2017

بزم قادریہ منہاج القرآن کے زیر اہتمام حضور قدوۃ الاولیاء حضرت سیدنا طاہرعلاءالدین الگیلانی کے 26 ویں یوم وصال کے موقع پر مقابلہ حسن قرات کا انعقاد آج رات بعد از نماز تراویح مرکزی سیکرٹریٹ میں کیا جائے گا ۔ پروگرام میں صاحبزادہ احمد نور الدین الگیلانی خصوصی شرکت کریں گے۔ مقابلہ حسن قرات میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب کریں گے۔