News-12-Jun-2017-2

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام حلقہ درود کا انعقاد

Published : 12th Jun, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام 11 جون بروز اتوار حلقہ پی پی160 اقبال ٹاؤن میں خواتین کیلئے سلسلہ وار حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ حلقہ درود کی محفل میں ملت اسلامیہ اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

 

Displaying IMG-20170609-WA0029.jpg

 

Displaying IMG-20170609-WA0030.jpg