News-12-Jun-2017-11

فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری کا عرس مبارک 16 شوال 11جولائی کو منعقد ہوگا

Published : 12th Jun, 2017

عرس مبارک فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری والد گرامی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مد ظلہ العالی بتاریخ 16 شوال 11جولائی بروز منگل 2017 بمقام دار العلوم فریدیہ قادریہ ملحقہ دربار فرید ملت بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں ہو گا۔ اس موقع پر  جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔

 

Image may contain: 1 person